مبارکباد سید عاطف علی چھبیس ہزاری نہ ہو پائیں گے!

علی وقار

محفلین
یہ مبارک باد پچیس ہزار مراسلہ جات کی تکمیل کی ہے یا اس بات کہ قبلہ شاہ صاحب چھبیس ہزار ی نہ ہو پائیں گے۔
یہ ایک ا نوکھی مبارکباد ہے۔ جس میں ان کے پچیس ہزار مراسلہ جات کی خوشی ہے اور محفل کے برخاست ہونے کا بیک گراونڈ میوزک بھی۔
 

سیما علی

لائبریرین
ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو بھیا
پچیس ہزاری

⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐
 

سیما علی

لائبریرین
تھینک یو سو مچ آپا،،،
آپ نے میرا آسمان ستاروں سے بھر دیا

بھیا آپکو اندازہ ہی نہیں !ہم آپ سے کسقدر
انسیت رکھتے ہیں
اتنی خوشی ہوئی کہ ستارے بھر دیئے
مریم بٹیا مبارکباد کی لڑی بنا چکیں تھیں ۔۔۔

رشتوں کو محبت کی ڈور سے باندھ لیں تو کیا ہی اچھا ہے۔ محبت جو کائنات کی سب سے مضبوط ڈور ہے

اور وہ ڈور جو اردو محفل کے وسیلے سے بنی تا زندگی قائم رہے گی ان شاءاللہ ۔
ہمارا فون آجکل بہت تنگ کر رہا ہے محفل بہت مشکل سے کھلتی ہے ۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

ظفری

لائبریرین
جاتے جاتے بھی یہ نذرانہ لیتے جائیں ۔۔۔ زبردست ، مبارک ہو۔ :best:

دعا کریں کہ میرے 13 ہزار مراسلے ہوجائیں ۔ :praying:
 
Top