مبارکباد @سید عاطف علی بیس ہزاری

جاسمن

لائبریرین
محفل کی ہردلعزیز شخصیت
بھلے مانس
بہترین شاعر
مخلص
دریا دل
اور
خوش مزاج
جناب سید عاطف علی بیس ہزاری ہو چکے۔
IMG-20230620-204141.jpg

اللہ سے دعا ہے کہ انھیں اور ان کے پیاروں کو دونوں جہانوں کی تمام تر کامیابیاں، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
 
علی وقار

محفلین

آنجناب کا دورِ ادارت مجھے تو پسند تھا، آج کل قدرے خاموش ہیں۔ ہمہ جہت شخصیت ہیں، اور ہر دل عزیز بھی۔ متین اور سنجیدہ ہونے کے باوصف حس مزاح بھی کمال کی رکھتے ہیں۔ اردو محفل کا گراں قدر اثاثہ ہیں۔ خدائے بزرگ و برتر سلامت رکھے ،آمین، ثم آمین!
 
زیک

مسافر
https://www.urduweb.org/mehfil/threads/سید-عاطف-علی-بھیا-کو-منصب-بیس-ہزاری-بہت-بہت-مبارک-🏆🏆🏆🏆🏆.119317/
 
سیما علی

آمین الہی آمین
بہت بہت مبارک ۔
عاطف بھیا کے بیس ہزار۔ کو ایک لاکھ بیس ہزار کرے جلد ۔آمین
جیتے رہیں شاد و آباد رہیں آمین 🏆🏆🏆🏆🏆
 
سیما علی

لائبریرین
محفل کی ہردلعزیز شخصیت
بھلے مانس
بہترین شاعر
مخلص
دریا دل
اور
خوش مزاج
جناب سید عاطف علی بیس ہزاری ہو چکے۔
IMG-20230620-204141.jpg

اللہ سے دعا ہے کہ انھیں اور ان کے پیاروں کو دونوں جہانوں کی تمام تر کامیابیاں، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
https://www.urduweb.org/mehfil/threads/سید-عاطف-علی-بھیا-کو-منصب-بیس-ہزاری-بہت-بہت-مبارک-🏆🏆🏆🏆🏆.119317/
ہمیں کچھ کچھ یاد آرہا تھا ۔
آخر عمر کا تقاضا ہے
پھر
زیک کی یاد دہانی پر یاد آگیا
 
سید عاطف علی

لائبریرین
وہی میں سوچ رہا تھا کہ کچھ دن پہلے ہی تو مبارکباد دی تھی!
شاید اسی لیے سید عاطف علی نے اس لڑی میں کلک رنجہ نہیں فرمایا!
آنجناب کا دورِ ادارت مجھے تو پسند تھا، آج کل قدرے خاموش ہیں۔ ہمہ جہت شخصیت ہیں، اور ہر دل عزیز بھی۔ متین اور سنجیدہ ہونے کے باوصف حس مزاح بھی کمال کی رکھتے ہیں۔ اردو محفل کا گراں قدر اثاثہ ہیں۔ خدائے بزرگ و برتر سلامت رکھے ،آمین، ثم آمین!
مبارک باد میں تو میں ڈبل کلک بھی رنجہ فرماتا ، لیکن ان دنوں پاکستان میں کچھ مصروفیت تھی ۔
 
Top