محترم نبیل ، اگر آپ کی مراد میرے حذف کردہ پیغام سے ہے تو میں اس سلسلے میں انتہائی نادم اور معذرت خواہ ہوں،
درآصل وہ بات میں جذباتی ہوکر یا بغیر سوچے سمجھے نہیں کی تھی بلکہ وہ ایک ٹرک تھی کہ وہ صاحب کہتے کہ یہ کیا بکواس ہے تو میں کہتا کہ آپ کی بات بھی اتنی ہی بکواس تھی جتنی میری،
لیکن میں نے اس بات پر بلکل دھیان نہیں دیا تھا کہ اس سے کسی کی دل آزاری ہوسکتی ہے یا یہ محفل کے ضوابط کے خلاف ہے

آپ کی تصیح کا بہت بہت شکریہ اور اپنے پیغام پر پھر ایک بار معذرت۔
اور آپ کے ساتھ ساتھ میں انیس فاروقی صاحب سے بھی معافی کا خواست گار ہوں