سیانا کون ہے محب یا ماورا

سیانا کون ہے

  • Total voters
    53
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
اچھا۔۔ :? اب اتنا بھی کیا جذباتی ہونا۔۔ :wink:

میں آپ کے حق میں کہہ دیتی ہوں۔۔۔

اہم علان :-
اس فورم پر سب سے زیادہ محب علوی ہی سیانے ہیں۔۔اور کوئی بھی ان پر تنقید نہ کرے۔۔کیونکہ میں اب ان کے حق میں بول رہی ہوں۔۔ :)

(کوئی سیانا اس علان کو سچ نہ سمجھے۔۔ :p )
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ویسے محب کے کتنے نک ہو گئے ہیں۔۔؟؟ :wink:

دیکھو پولنگ کے دوران اشتعال بازی منع ہے سختی سے میں انتہائی دیانتداری سے الیکشن لڑ رھا ہوں۔
اچھا بھئی۔۔۔میں تو مذاق کر رہی تھی۔۔آپ کیوں اتنے سنجیدہ ہیں۔۔ :? :p :wink: :D
 
اب تو سیانے ہی اس کا فیصلہ کریں گے اپنے ووٹ سے :p

ویسے تم کہتی تھی کہ کوئی نہیں آئے گا اس پوسٹ پر دیکھو کیا کچھ ہو گیا ہے اس پوسٹ پر اور میری خندہ پیشانی سے ممکن ہوا ہے :wink:

ہر تنقید کو سہا مہیں نے اور بقول شاعر یہی سمجھا

تندی بادِمخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے
 
ماوراء

محفلین
lol۔۔تو یہ تنقید کس نے کہا تھا۔۔برداشت کریں۔۔اور کس لیے۔۔ :p

ویسے اپنے پیر پر کلہاڑی مارنے والوں کا ایک دن یہی حال ہوتا ہے۔۔ :wink:

اور رہی بات یہاں پوسٹ کرنے کی۔۔تو میں نے اسی لیے کہا تھا۔۔کہ مجھے پتہ تھا۔۔کہ میں جب یہ کہوں گی کہ یہاں کوئی نہیں آئے گا تو سارے آئیں گے۔۔اور دیکھا آ بھی گئے۔۔ :wink:
اگر میں سب کو دعوت دیتی تو کوئی بھی نہ آتا۔۔
اب مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ اب میری سوچ کا سب کو پتہ چل گیا ہو گا۔۔اب اگلی بار کہیں موقع آیا تو وہاں کوئی نہیں آئے گا۔۔ :p
میں یہاں سب کی نیچر سے باخوبی واقف ہوں۔۔ :wink: :p
 
سارا کریڈٹ خود لے لو یہ نہیں ہوا کہ اتنا ہی کہہ دو کہ محب ویسے آپ کی کاوشیں بھی قابل قدر مگر میں بھی کچھ سمجھ بوجھ رکھتی ہوں۔ کچھ اس طرح کی بات کرتی تو کوئی بات بھی تھی۔

میں نے اتنی دھواں دار پوسٹس کی اور تنِ تنہا سہا سب کچھ تمہیں تو کوئی مشکل ہی نہیں ہوئی جو آتا تھا تمہارا ہی طرفدار ہوتا تھا۔ مجھے تو لگتا ہے کہ حشر کے دن بھی کسی نے میرے حق میں گواہی نہیں دینی :wink:
 
ماوراء

محفلین
میں بھلا آپ کی کاوشوں کو کیوں سراہتی۔۔ :roll: کبھی ایسا ہوا ہے زندگی میں۔۔کہ مخالف پارٹی کے حق میں کسی کوئی نعرہ لگایا ہو۔۔ :wink:

اور محنت ان کو ہی کرنا پڑتی ہے ۔۔جو کچھ بھی نہ ہوں۔۔ :p :wink:
 
محنت میں عظمت ہے

اور جو محنت نہیں کرتے وہ اپنا مقام کھو بیٹھتے ہیں
 
ہم محنت کر چکے ہیں۔۔اب نتیجہ پانے کے دن ہیں۔۔ :p
 
مریم اسلم

محفلین
Majboor thay uff Allah :D

Mohhib Alvi agar siyasat main apnay gur aazmaen gay tou inkay poster dar dar per lagay hongay jo inhonnay khud lagaey hongay aur inki election campaign kamyab bhee rahay gee ..wajah .... ISRAR .... jee haan israr ker ker kay yeh aglay banday ko maar chortay hain takay woh kisi tarah vote daal day .. achay banday hain ...in ko vote deejyay naaazreeen ... ..... koi naheen ...aik adad jabri vote aur saheeh ...waisay kaun kehta hay kay Pakistan main jamhooriat hay ... kahan hay ...kidher hay ....Mazaq bar taraf ....Gustakhi maaaaf ......
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میں بھلا آپ کی کاوشوں کو کیوں سراہتی۔۔ :roll: کبھی ایسا ہوا ہے زندگی میں۔۔کہ مخالف پارٹی کے حق میں کسی کوئی نعرہ لگایا ہو۔۔ :wink:

اور محنت ان کو ہی کرنا پڑتی ہے ۔۔جو کچھ بھی نہ ہوں۔۔ :p :wink:

محنت میں عظمت ہے

اور جو محنت نہیں کرتے وہ اپنا مقام کھو بیٹھتے ہیں
ہم محنت کر چکے ہیں۔۔اب نتیجہ پانے کے دن ہیں۔۔ :p

کیا حماقتیں ہیہں ۔ :D ماورہ سیانی بنو اور اب خاموشی اختیار کر لو ، یہاں تو اک مذاق مذاق میں سچ مچ کے الیکشن ہونے لگے اور دوسرے لوگ بچارے خوامخوا گیسٹے جا رہے ہیں ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
فیصل عظیم نے کہا:
ارے بھائی محب علوی یہ کیسی بے وقوفی ہے
کہ تم نے ماورا کو جان کر جانا نہیں اب تک

محب جی لگتا ہے کہ آپ کو محسوس نہیں ہوا ۔ اگر ہوا ہوتا تو میری بہن کے متعلق ایسی رائے شماری کبھی نہ کراتے ۔ اور ہمیشہ ویسا نہیں ہوتا جیسا نظر آتا ہے ذرا اپنی نظر کو وسعت دیجئے اور ظاہر کے پیچھے دیکھنے کی جسارت کیجئے ۔ دیکھنا کیسا باطن نور سے بھر جاتا ہے ۔

ماشاءللہ آپ کی کمی تھی آپ بھی آکر شوق پورا کر لیں اور کیوں نہ کریں بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کو کس کا دل نہیں کرتا۔ کوئی اور پندونصائح رہ گئی ہو تو وہ بھی کر لو بھائی، اب جب اوکھلوں میں سر دے ہی دیا ہے تو موسلوں سے کیا ڈرنا۔
فیصل یار تم سے یہ امید نہ تھی مگر وہ امید ہی کیا جو پوری ہوجائے سو یہ بھی نہ ہوئی۔ مجھے باطن میں جھانکنے کا مشورہ دیتے ہوئے خود کیوں اسے بھول گئے۔ کاش تم نے شروع سے پوسٹس پڑھی ہوتی تو تمہیں اندازہ ہوتا کہ اس کا مقصد صرف ایک خیالی الیکشن کا انعقاد تھا جس میں باقی سب حصہ لے کر اپنے اپنے امیدواروں کی ہمت افزائی کر سکیں اور کچھ نوک جھونک اور سیاسی مرچ مصالحہ شامل ہو سکے۔ کیا تمہیں واقعی لگتا ہے کہ میں نے یہ پوسٹ سنجیدگی سے کی ہے ، مانا کہ ابھی سیانا ہونا مسلم نہیں ہوا مگر اتنا نادان تو نہیں پھر بھی۔ اس کا مقصد صرف اور صرف تفریح اور مزاح تھا۔ اس میں دو فریق ہیں میں اور ماورا اور دونوں کی رضامندی سے یہ تھریڈ شروع ہوا ہے اور ہم دونوں میں یہ نوک جھونک شروع سے چل رہی ہے۔ جہاں تک ماورا کا تعلق ہے میرا ماننا ہے کہ وہ بہت ہنس مکھ، شائستہ، سلیقہ مند ، مزاح کابہت اچھا ذوق رکھتی ہے اور مدد کرنے کا جذبہ بدرجہ اتم اس میں موجود ہے۔ میرا خیال میں سب اتنا تو سمجھتے ہیں کہ پولنگ سے کوئی سیانا نہ آج تک ہوا ہے نا ہو گا۔ میں نیا ممبر ہوں بجائے میری حوصلہ افزائی کہ مجھ پر مسلسل تنقید ہی کی جا رہی ہے وہ تو میں ہوں کچھ مستقل مزاج ورنہ کب کا دل چھوڑ چکا ہوتا :wink:
کسی ایک پرانے ممبر نے مجھے ووٹ نہیں دیا کم از کم بندہ حوصلہ افزائی کے لیے ہی ووٹ دے دیتاہے کہ مقابلہ دلچسپ ہو جائے مگر نہیں جی سب کو مجھے موردِالزام ٹھرانے کے شوق سے فرصت ملے تو کوئی کچھ اور سوچے نہ۔ میں تو اپنا فورم سمجھ کر پوسٹس کرتا ہوں اور سمجھتا ہوں کہ میں بھی آپ لوگوں کے لئے غیر نہیں مگر اس پوسٹ سے کم ازکم میری یہ غلط فہمی تو دور ہو گئی ورنہ مجھے دوستوں اور رشتہ داروں سے ووٹ ڈالنے کا نہ کہنا پڑتا۔ اب بھی اگر آپ سب لوگوں کو اعتراز ہے تو میں دستبردار ہو جاتا ہوں گو کہ کانٹے دار مقابلہ جاری ہے اور میرے جیتنے کے امکانات روزِروشن کی طرح عیاں ہیں :D

جی جی۔۔۔یہ سب تو ٹھیک ہے۔۔۔لیکن آپ کو اتنا :roll: سنجیدہ ہونے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ :p اور اتنا بڑا رپلے کرنے کی۔۔ :D

حالانکہ آپ خود ہی کہہ رہے ہیں۔۔“میرا خیال میں سب اتنا تو سمجھتے ہیں کہ پولنگ سے کوئی سیانا نہ آج تک ہوا ہے نا ہو گا“
ویسے یہ الفاظ اس لیے تو نہیں کہے۔۔کہ ہارنے کے بعد شرمندگی نہ ہو۔۔۔ :p

اور ایک اور بات مجھے سمجھ نہیں آ رہی۔۔۔کہ آپ سب کو تم تم کہہ کر کیوں پکارتے ہیں۔۔:( :roll:

جی نہیں ہاروں گا میں تو نہ
اس لئے کہ جن کو میں تم کہتا ہوں وہ تقریبا میرے ہم عمر ہیں اور ان سے بے تکلف ہو جاتا ہوں تو مجھ سے آپ نہیں کہا جاتا۔ :wink:

ھایں ماورہ آپکی ہم عمر ہوئی ؟ بییس سال کے ہیں آپ ؟ :p
پھر تو واقہی بچے ہی ہو آپ ، مطلب میں کسی بھی غلطی پر کھل کے ڈانٹ ڈپٹ کر سکتی ہوں ۔ :p
 
بوچھی نے کہا:

جی نہیں میں پورے ستائیس سال کا ہوں شاید پوسٹس سے میں نہیں لگتا ہوں مگر میں بڑا ہوں آپ سے بھی وہ الگ بات ہے ڈانٹ آپ نے مجھے پہلے ہی لیا اور میں نے بڑا سمجھ کر کھا لی مجھے اس وقت پتا ہوتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر افسوس مجھے خبر ہی نہ ہوئی۔
 
:roll: یہ کس نے کہا آپ مجھ سے بڑے ہو ؟ میری عمر آپ سے زیاذہ ہے ۔ اور میرے بچوں کی عمر بھی لگ بھگ چودہ پندہ کی ہیں ۔ اور مجھے ہرگز چھوٹا اپنے سے سمجھنے کی غلطی مت کیجئے گا ۔
 
ستایس سال کی عمر بہت کم ہے اس لئے میں اس عمر والوں کو بچہ ہی سمجھٹی ہوں ۔
رہی میری بات تو آپ مجھے آنٹی ، باجو کہ کے پکار سکتے ہو میں مائنڈ نیہں کرتی ۔
دوسری بات میں آپ سے کم سے کم پانچ چھھ سال بڑی ہوں
سو بیٹا جی مجھ سے آپ چھوٹے ہیں ۔
میرا خیال میرا اتنا تعارف آپکے لئے ٹھیک رہے گا ،
آئی ہیو تھری کڈز ،
اور کچھ غلط فہمی چل رہی ہو آپکو میرے بارے میں تو
پوچھ سکتے ہو ۔

:p
 
ستائیس سال کی عمر بہت کم ہوتی ہے ، چلیں آج اس کی توثیق ہو گئی میں تو پہلے ہی کہتا تھا پر کوئی مانتا نہ تھا آئیندہ میں کے حوالے سے کہہ سکوں گا کہ باجو نے بطورِ خاص مجھے بتایا تھا کہ ستائیس سال کی عمر بہت کم ہوتی ہے :lol:

آنٹی تو میں نے اپنی سگی آنٹیوں کو نہیں کہا کبھی۔ سارے چچیوں اور پھوپھوں کو میں باجی ہی کہتا ہوں ویسے ساری زیادہ بڑی بھی نہیں ہیں صرف ایک کو پھوپھو کہتا ہوں۔
ویسے میرا بھی ایک بیٹا ہے بہت شرارتی سا میرے پاس نہیں ہوتا مگر اس کی شرارتوں کی تفصیل ملتی رہتی ہے مجھے۔ اچھا الیکشن ٹھیک جا رہا ہے نہ۔
 
شمشاد

لائبریرین
محب بھائی آپ سے کس نے کہا تھا کہ کسی خاتون سے زیادہ سیانا ہونے کا دعوا کریں۔ باتوں میں تو آپ ان سے نہیں جیت سکتے۔ میں نے بھی اسی ڈر کی وجہ سے ماوراء کو ووٹ دیا ہے ، نہیں تو جان چھڑانی مشکل ہو جاتی۔ میری مانیں تو آپ بھی اپنے دعوے سے دستبردار ہو جائیں۔ آگے آپ کی مرضی۔
 
شمشاد نے کہا:

شمشاد بھائی آپ لوگوں کی وجہ سے یہ دن دیکھنے پڑ رہے ہیں ورنہ میں اس وقت اچھی خاصی لیڈ لے چکا ہوتا- باتوں میں آپ انصاف کی نگاہ سے دیکھیں تو حقیبت حال کھل کر سامنے آجائے گی۔ سب نے سوائے راجہ نعیم صاحب کے ماورا کی ہی مدد کی ہے مگر اس کے باوجود کانٹے دار مقابلہ جاری ہے تو صرف اور صرف میری مستقل مزاجی کی وجہ سے۔ میں نے تن من دھن الیکشن میں لگا رکھا ہے اور فتح انشاءللہ انصاف کی ہو گی :wink:

میں اپنے دعوے سے دستبردار ہوگیا تو انصاف کا بول بالا کون کرے گا۔ اب بات ذاتیات سے اٹھ کر اصولوں تک جا پہنچی ہے اور اصولوں پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top