سیاسی چٹکلے اور لطائف

یاز

محفلین
تاریخ کے جھروکوں سے

Di2bu_B0_Ww_AE4q_Z.jpg
یہ "پھکی" ہمیشہ سے بیچی جاتی رہی ہے۔
 
کامیابی کے نتائج بھیجنے والے پریزائیڈنگ آفیسرکوایک ہزارروپے دیں گے،الیکشن کمیشن :p
ہزار ہزار روپیہ فیض آباد دھرنے والوں سے چلا تھا، اسی تناظر میں ہزار کو سیاست میں اِن کیا تھا۔
تمام پریزائیڈنگ آفیسرز کا ذاتی سیل فون الیکشن کمیشن سے ایک ایپ کے ذریعے منسلک کر دیا گیا ہے۔اس ایپ کے ذریعہ سے رزلٹ بھیجنے پر ہزار روپیہ کھرا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top