سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
پیپلز پارٹی کے جس وزیر نے یہ ویڈیو بنائی ہے اس کو یہ بھی دکھا دینا
5-CAD2-D19-72-DD-4-A27-BB54-5-EBD505-FE54-B.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
پاکستان میں عدالتوں میں جانے سے پہلے تین چیزیں سیکھنی ضروری ہیں۔
‏1۔ نوحؑ کی عمر
‏2۔ ایوبؑ سا صبر
‏3۔ قارون جتنا خزانہ
 

جاسم محمد

محفلین
وزیر اعظم پہلے اپنی پارٹی کا کلچر تو تبدیل کر لیں پھر ملک کو تبدیل کرنے کا سوچیں۔ حکومت میں ڈھائی سال بعد بھی پی ٹی آئی نمائندگان اپنے حلقوں کیلئے ترقیاتی پیکج مانگ رہے ہیں :)
 

جاسم محمد

محفلین
سرکاری ملازمین کی تنخواہ نہیں بڑھی بہت افسوس کی بات ہے۔ لیکن کوئی ایک سرکاری ادارہ ہے جہاں بنا پیسے یا اپروچ کے کام ہوتا ہو؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top