سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ثمین زارا

محفلین
ویسے ہم جمہوری انقلابی لفافے آمر مشرف کے خلاف ہیں لیکن اس نے جو ہمارے شریف مافیا کو این آر او دیا وہ بہترین فیصلہ تھا۔ :)
مریم بی بی کو ناکوں چنے چبوا دیئے ۔
اُس وقت نواز شریف کافی طاقتور تھا ۔ اُس کے کرتوت عالمی سطح پر پانامہ کی صورت عوام کے سامنے نہ تھے ۔ میڈیا اتنا آزاد نہ تھا ۔ جنگ گروپ کے صحافیوں نے اس کو انتہائی مظلوم بنا کر پیش کیا ۔ آج کا پاکستان دوسرا ہے ۔ اس مقدس گائے جیسی فیملی کا اصل پانامہ اور عدالتوں نے عوام کے سامنے رکھا ۔ کچھ یہ محترمہ بھی جھوٹ اور جعلسازی کر بیٹھیں ۔ "میری لندن تو کیا ۔ ۔ ۔" ، کیلبری فونٹ وغیرہ ۔ اگر یہ سب مشرف کے دور میں ہوتا تو وہ بھی ان کا ایسا ہی حشر کرتا ۔
 
جاسم محمد

لگتا ہے سلیکشن میں پھر کوئی غلطی ہو گئی ہے :)
2-CFFB27-B-C49-F-4160-A0-CF-20832-A5795-A2.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top