سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
یہ میم صرف اسے سمجھ آئے گا جس نے یہ فلم دیکھ رکھی ہے :)
0-CE734-E4-8109-4117-A0-FC-C0-AD7-A7-F28-B2.jpg
 
تمام محفلین سے درخواست ہے کہ اس لڑی میں لطیفوں کے علاوہ ہر پوسٹ کو منفی ریٹنگ دیں
نا بابا نا۔۔ یہ لوگ تو جائز 1000 فیصد جائز منفی ریٹنگ پر بھی معطل کر دیتے ہیں اور پھر فخر بھی کرتے ہیں ہیں کہ ہم تو یہ بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین

جاسم محمد

محفلین
اصل تعریف وہ جو حریف بھی کرے۔ آج مریم نواز کے سینئر لفافے منصور علی خان نے وزیر اعظم عمران خان کے انٹرویو کے بعد یہ تعریفی کلمات کہہ کر ملک بھر میں برنول کی شارٹیج کروا دی۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top