سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
ملتان جلسے میں ایک طرف زرداری کی بیٹی اور دوسری طرف نواز شریف کی بیٹی اور درمیان میں وه شخص بیٹھا ہوگا جو کہتا تھا عورت کی حکمرانی حرام ہے :)
 
جاسم محمد

محفلین
تو آخر کار آصفہ بھٹو زرداری چوہدری کو بھی لانچ کر ہی دیا گیا۔
بلاول زرداری کی بار بار ناکام لانچنگ کے بعد ایسا کرنا ناگزیر تھا۔ یہ کونسا جمہوری جماعتیں ہیں جو پارٹی میں انتخابات کروا کر لیڈرشپ اوپر لائیں۔ یہ تو خاندانی لمیٹڈ کمپنیاں ہیں جہاں پارٹی پر حق حکمرانی صرف زرداری خاندان کیلئے مختص ہے :)
 
ملتان جلسے میں ایک طرف زرداری کی بیٹی اور دوسری طرف نواز شریف کی بیٹی اور درمیان میں وه شخص بیٹھا ہوگا جو کہتا تھا عورت کی حکمرانی حرام ہے :)
فضل ڈیزل سے کہا جائے کہ فتوی دے کہ یہود و نصاری ہمارے بھائی ہیں اور اقتدار لے لے تو یہ شخص فتوی دے گا کہ یہود و نصاری ہمارے بھائی ہیں اور جو ان کو بھائی نہیں مانتا وہ کافر ہے۔
 
ثمین زارا

محفلین
ملتان جلسے میں ایک طرف زرداری کی بیٹی اور دوسری طرف نواز شریف کی بیٹی اور درمیان میں وه شخص بیٹھا ہوگا جو کہتا تھا عورت کی حکمرانی حرام ہے :)
اور اس جلسی کا بھی حشر نشر دیکھ کر لگتا ہے کہ مولانا بھی سیاسی کرونا کا شکار ہونے والے ہیں اور اپنی جگہ بیگم کو بھیجنے والے ہیں ۔ شائد اسطرح یہ سرکس کامیاب ہو جائے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
بلاول زرداری کی بار بار ناکام لانچنگ کے بعد ایسا کرنا ناگزیر تھا۔ یہ کونسا جمہوری جماعتیں ہیں جو پارٹی میں انتخابات کروا کر لیڈرشپ اوپر لائیں۔ یہ تو خاندانی لمیٹڈ کمپنیاں ہیں جہاں پارٹی پر حق حکمرانی صرف زرداری خاندان کیلئے مختص ہے :)
سوال اٹھتا ہے کہ چھوٹی کو کیوں لانچ کیا گیا ہے، بڑی کو کیوں نہیں؟
 
جاسم محمد

محفلین
سوال اٹھتا ہے کہ چھوٹی کو کیوں لانچ کیا گیا ہے، بڑی کو کیوں نہیں؟
بڑی کا تو آجکل ہنی مون نہیں چل رہا؟ :)
pakistan_1760db2dcd2_medium.jpg
 
ثمین زارا

محفلین
بڑی کا تو آجکل ہنی مون نہیں چل رہا؟ :)
pakistan_1760db2dcd2_medium.jpg
تمام اختلافات سے قطع نظر ان بچوں نے عرصے بعد خوشیاں دیکھی ہیں ۔ اللہ بختاور کو خوش و خرم اورشاد و آباد رکھے ۔ آمین ۔
بےنظیر اس ملک کی ایک باوقار لیڈر تھیں ۔ (مریم نواز کے پھکڑ پن کو دیکھ کر تو اور ان کی قدر ہوتی ہے۔) لگتا تھا کہ اس بار وہ ملک کے لیئے کچھ کرنے کے عزم سے آئی تھیں پر قسمت کو منظور نہ تھا ۔ اللہ ان کو ہدایت دے کہ کم از کم سندھ کے لوگوں کے لئے کچھ کر جائیں ۔
 
جاسم محمد

محفلین
بےنظیر اس ملک کی ایک باوقار لیڈر تھیں ۔
جس نے اپنے شوہر ڈاکو زرداری کو باوقار طریقہ سے کرپشن کی کھلی اجازت دی ۔ اور پھر چوری پکڑے جانے پرپوری ڈھٹائی سے اس بات پر قائم رہی کہ یہ تمام کرپشن کیسز سیاسی انتقام ہیں ۔ یہاں تک کہ زرداری نے خود قبول کیا کہ سرے محل اسی کا ہے:)
Bhutto's husband now admits owning £4m estate
 
جاسم محمد

محفلین
بےنظیر اس ملک کی ایک باوقار لیڈر تھیں ۔
مریم نواز کی پوری فوٹو کاپی تھی۔ سیاست کا مقصد صرف کرپشن اور اقتدار سے نکلنے کے بعد احتساب پر سیاسی انتقام کا رونا دھونا تھا۔
امریکہ کا دباؤ ڈلوا کر مشرف سے اپنے تمام کرپشن کیسز بند کروائے تاکہ الیکشن میں حصہ لے سکے۔ لیکن تیسری بار اقتدار ملنے سے قبل ہی زرداری نے مروا دیا۔
 
جاسم محمد

محفلین
لگتا تھا کہ اس بار وہ ملک کے لیئے کچھ کرنے کے عزم سے آئیں تھیں پر قسمت کو منظور نہ تھا ۔
جو اپنے ملک و قوم کے لئے کچھ اچھا کرنے کے عزائم لے کر آتا ہے وہ پہلی بار میں ہی کافی کچھ کر لیتا ہے۔ بار بار باری لینے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ مثال:
قائد اعظم محمد علی جناح (بانی پاکستان)
شیخ مجیب الرحمان (بانی بنگلہ دیش)
گاندھی (بانی ہندوستان)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top