سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

یاز

محفلین
خیر اسی سے یاد آیا مارگلہ کی پہاڑیوں پر گراؤنڈ وغیرہ بننے کی گنجائش ہے؟ یعنی کہیں درمیان میں اتنی جگہ ہے کیا؟
پہاڑیوں کے اوپر تو یقیناً نہیں بن سکتا، نہ ہی بنانا چاہئے۔ تاہم پہاڑیوں کے دونوں جانب کے دامن میں تو یقیناً بن سکتا ہے۔ بلکہ ایک عظیم الشان کرکٹ سٹیڈیم بہت سے سالوں سے زیرِ غور بھی ہے۔ کچھ تفصیل کے لئے ذیلی ربط کی زیارت کیجئے
PCB, CDA sign MoU to construct cricket stadium in capital
 
جی دامن میں تو غالباً F-6 میں ایک انتہائی مناسب گراؤنڈ ہے- جو کہ مقامی حساب سے کافی اعلٰی ہے(انٹرنیشنل لیول ما نہیں) غالباً فلڈ لائٹس بھی موجود ہیں اور ہے بھی عین پہاڑیوں کے پائے میں-
اور یہ والا تو غالباً پاکستان مانومنٹ کے قرب و جوار میں بنایا جائے گا اور اُمید ہے نئے ائیرپورٹ کی طرح جلد ہی تعمیر کر دیا جائے گا-
پہاڑیوں کے اوپر تو یقیناً نہیں بن سکتا، نہ ہی بنانا چاہئے۔ تاہم پہاڑیوں کے دونوں جانب کے دامن میں تو یقیناً بن سکتا ہے۔ بلکہ ایک عظیم الشان کرکٹ سٹیڈیم بہت سے سالوں سے زیرِ غور بھی ہے۔ کچھ تفصیل کے لئے ذیلی ربط کی زیارت کیجئے
PCB, CDA sign MoU to construct cricket stadium in capital
 
شاہد شاہ

محفلین
ٹوئیٹر اور وکیپیڈیاکے طفیل دادا کی عمر مزید بڑھ گئی:
FB_IMG_1522351516113.jpg

FB_IMG_1522351479238.jpg
 
ربیع م

محفلین
الیکشن اور بزنس ساتھ ساتھ
دراصل الیکشن کے دوران کسی عوامی جگہ پر دفتر کا مقصد ماحول بنانا ہوتا ہے۔ اور اس کے لیے سب سے آسان یہی ہوتا ہے کہ مین مارکیٹ میں کسی سپورٹر کی دکان کو ٹھکانہ بنا لیا جائے۔
 
شاہد شاہ

محفلین
دراصل الیکشن کے دوران کسی عوامی جگہ پر دفتر کا مقصد ماحول بنانا ہوتا ہے۔ اور اس کے لیے سب سے آسان یہی ہوتا ہے کہ مین مارکیٹ میں کسی سپورٹر کی دکان کو ٹھکانہ بنا لیا جائے۔
ویسے صورت حال زیادہ مختلف نہیں ہے۔ یہاں مغرب میں الیکشن کے دوران سیاسی جماعتوں کے اپنے میک شفٹ ٹینٹ اور کوچیں ہوتی ہیں۔ جنہیں مہم کے دوران لانچ کیا جاتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top