سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زیک

مسافر
امسال پاکستان میں مفتی منیب الرحمن، مفتی پوپلزئی کی عیدین کے علاوہ ایک تیسری عید کا بھی امکان پیدا ہو گیا ہے۔ سائنسی عید:)
اگرچہ میں کیلنڈر کے حق میں ہوں اور یہ بھی درست ہے کہ کیلنڈر کی ایکوریسی بہتر ہو گی لیکن آپ کی بات صحیح ہے کہ اس سے یقیناً تیسری عید منائی جائے گی۔ امریکہ میں آج کل بے انتہا عیدیں ہیں
 

جاسم محمد

محفلین
پاکستانیو! گھبرانا نہیں! مدینہ کی ریاست قائم ہوچکی۔ پٹرول ایک سو آٹھ روپے فی لٹر!!!!
D5qILzAU0AQuSz5.png
 

فرقان احمد

محفلین
روحانیات کو روحونیت پڑھتے رہے۔ سلیکشن کرنے والے شرمندہ ہیں :LOL::LOL::LOL:
لگتا ہے، رومن اردو میں پڑھتے ہیں، اس لیے روحانیات کو رعونیت پڑھ گئے ۔۔۔! یہ کوئی ایسی بڑی بات نہیں ہے۔ پی ٹی وی کے معروف اداکار لطیف کپاڈیا مرحوم بہت اچھی اردو بولتے تھے، تاہم، سکرپٹ صرف رومن اردو میں پڑھ سکتے تھے، انہیں اردو رسم الخط میں اردو پڑھنا نہیں آتی تھی ۔۔۔! سنا ہے، خان صاحب، صرف رومن اردو میں ہی اردو پڑھ سکتے ہیں تاہم، اس میں کتنی سچائی ہے، اب تک معلوم نہ ہو سکا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top