سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
لگتا ہے، رومن اردو میں پڑھتے ہیں، اس لیے روحانیات کو رعونیت پڑھ گئے ۔۔۔! یہ کوئی ایسی بڑی بات نہیں ہے۔ پی ٹی وی کے معروف اداکار لطیف کپاڈیا مرحوم بہت اچھی اردو بولتے تھے، تاہم، سکرپٹ صرف رومن اردو میں پڑھ سکتے تھے، انہیں اردو رسم الخط میں اردو پڑھنا نہیں آتی تھی ۔۔۔! سنا ہے، خان صاحب، صرف رومن اردو میں ہی اردو پڑھ سکتے ہیں تاہم، اس میں کتنی سچائی ہے، اب تک معلوم نہ ہو سکا۔
عمران خان ایچی سن اشرافیہ کالج کی پیداوار ہیں۔ معلوم نہیں وہاں اردو کی تعلیم کا معیار کمزور ہے یا عمران خان ہی نالائق بچےتھے۔ بہرحال تقریب حلف برداری کے وقت یوم قیامت کو یوم قیادت پڑھنے پر اندازہ ہو گیا تھا کہ موصوف کتنے پانی میں ہیں :)
8050130-6547669-image-a-50_1546440604277.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
چاند کو دیکھنے کا ایک طریقہ دوربین ہبل ہے جو دنیا کی سب بڑی دوربین ہے جو سپارکو نے خلا میں بھیجی ہوئی ہے، وزیر سینس فواد چوہدری
 
اور پھر جناب اسد عمر صاب کا 45 روپے لیٹر والا فارمولا وی لا لینا۔
اوہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ صرف اپوزیشن میں رہتے ہوئے لگایا جا سکتا ہے۔
حکومت میں آئے ہیں تو آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہوا اور اوپر سے اپنے وزیروں کی قابلیت کا علم ہوا تو 18 ٹیکنو کریٹس (جن میں سے آدھے غیر ملکی شہریت رکھتے ہیں) لگانے پڑ گئے ہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
کرنسی کی قدر پرانی حکومت نے کم کی تھی ؟
آپ کے مفتاح اسماعیل بھی کر چکے ہیں۔ کیونکہ ان سے پہلے آپ کے معاشی گورو اسحاق ڈار نے کئی سال ڈالر کی قیمت مصنوعی طور پر کم رکھی ہوئی تھی :)
Pakistani rupee devalued after ‘thought and precision’, says Miftah Ismail
Govt injected $7b to keep rupee overvalued in recent years | The Express Tribune
 

جاسم محمد

محفلین
اپنے وزیروں کی قابلیت کا علم ہوا تو 18 ٹیکنو کریٹس (جن میں سے آدھے غیر ملکی شہریت رکھتے ہیں) لگانے پڑ گئے ہیں۔
بہت اچھا فیصلہ ہے۔ حکومت میں آتے ساتھ ہی غیرملکی اقتصادی ماہرین کو مشاورتی کونسل میں شامل کیا گیا تھا مگر مذہبی تنازعہ کھڑا ہونے پر فارغ کر دیا گیا۔
۸ ماہ بعد ملکی حالات اس نہج پر پہنچ گئے کہ انہی لوگوں کو واپس لانا پڑا۔ کیونکہ معیشت ایک سائنس ہے جسے اقتصادی سائنس دان (ماہر معاشیات) ہی ٹھیک سے چلا سکتا ہے :)
 
بہت اچھا فیصلہ ہے۔ حکومت میں آتے ساتھ ہی غیرملکی اقتصادی ماہرین کو مشاورتی کونسل میں شامل کیا گیا تھا مگر مذہبی تنازعہ کھڑا ہونے پر فارغ کر دیا گیا۔
۸ ماہ بعد ملکی حالات اس نہج پر پہنچ گئے کہ انہی لوگوں کو واپس لانا پڑا۔ کیونکہ معیشت ایک سائنس ہے جسے اقتصادی سائنس دان (ماہر معاشیات) ہی ٹھیک سے چلا سکتا ہے :)
رانجھے دا ناء لکھ دینا سی بھراوا۔
 

جاسم محمد

محفلین
تحریک انصاف وزرا کی بونگیاں اور زبانی پھسلن جمع کر رہا ہوں۔ اگر کہیں بھول چوک ہو جائے تو لیگی اور جیالے اضافہ کرکے دعا کا موقع دیں۔
  • یوم قیادت
  • ہیلی کاپٹر ۵۵ روپے فی کلومیٹر
  • بڑا لیڈر یوٹرن لیتا ہے
  • انڈے دیں گے بچے دیں
  • سپیڈ کی لائٹ
  • ۵۰ لاکھ گھر ایک کروڑ نوکریاں
  • اسلامی فلاحی ریاست
  • ریاست مدینہ
  • اسکینڈیوین فلاحی ریاست
  • چینی کمیونزم
  • ملائشیا کے کٹے
  • ایرانی ماڈل
  • جرمنی اور جاپان نے مشترکہ بارڈر پر صنعتیں لگائی
  • رعونیت، روحونیت، روحانیت
  • روحانیت کو سوپر سائنس بنائیں گے
  • روحانیت سائنس سے آگے ہے
  • چاند دیکھنے کیلئے دنیا کی سب بڑی دوربین ہبل استعمال کی جا سکتی ہے جو سپارکو نے خلا میں بھیجی
 

جاسم محمد

محفلین
کامیاب جمہوریتوں میں لیڈر عوام کی خاطر باہر نکلتے ہیں۔ ادھر عوام کو کہا جا رہا ہے کہ مجرم لیڈر کیلئے باہر نکلو
الٹی گنگا بنام پاکستان :)
 

جاسم محمد

محفلین
بیوی دنیا چھوڑ گئی,
بچے لندن میں چھوڑ گئے,
بھائی فرار ہوگیا,
اب کل بیٹی جیل چھوڑ آئے گی, بس پیچھے بچا تو کرپشن کا پیسہ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top