سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ایک سوچ:)

بسلسلہ گائے ---

آئی جی اسلام آباد کی معطلی سے ثابت ہوا کہ یہاں جنگل کا قانون ہے: عمران خان

کسی یورپی ملک میں ایسا ہوتا تو پوری قوم سڑکوں پر ہوتی: چئیرمین تحریک انصاف

آئی جی اسلام آباد! گبھرانا نہیں پوری قوم آپ کے پیچھے کھڑی ہے: عمران خان

اعظم سواتی! ہم تمہیں چھوڑیں گے نہیں، ہم تم سےحساب لیں گے: چئیرمین تحریک انصاف

اعظم سواتی سمجھتا ہے کہ یہاں جنگل کا قانون ہے، مگر اب یہ قوم جاگ گئی ہے: عمران خان

پوری دنیا میں ایسا کہیں نہیں ہوتا کہ وزیراعظم آئی جی کو اس طرح زبانی حکمنامے سے معطل کرے، عمران خان

کیا کہیں بھی ایسا ہوتا ہے کہ چھٹی کے دن کسی آئی جی کو ایسے معطل کیا جائے: عمران خان

چیف جسٹس صاحب! ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں: عمران خان
۔۔۔
منقول
 

رباب واسطی

محفلین
fc1ca5f7f9d8123550be2f897011c115.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top