سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Dl_Du_Qz9_X0_AA3g_Lz.jpg
186 ت پ تو ٹھیک تھی۔۔۔
لیکن،
353 ت پ !!!

پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر وغیرہ وغیرہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سیدہ آپا وہ کپتان تو پرچے سے دیکھ کر بھی غلط پڑھ جاتا ہے- اچھاسوری ;)
واقعی ؟ :)
کہاں اور کیا غلط پڑھا ہے ؟ تفصیل پلیز ۔یہ خالی سرخیاں لکھنے کی عادت کہاں سے لبھی ہے عبداللہ بھائی؟ :)
ایک غلطی میں نے بھی دیکھی تھی کپتان کی، "خواب" کو مؤنث بولنے کی۔

اور ہاں آپ کی واپسی ہو گئی ؟ اس دن تو آپ دوسروں کو مدد کے لیے بلا لائے تھے اور خود پھر فرار ہو گئے۔ :D
کچھ املاء پر توجہ جاری رکھنی ہے ، چھوڑ نہیں دینی ریاضت! :warzish:
اور خبردار جوآئندہ دوسروں کو اپنی مدد کے لیے بلایا اور خبردار جو دوسرے لوگ آپ کی مدد کو آئے۔ :terror::D
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بالکل۔
کیا کوئی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا سے کہہ کر عید کی چھٹیوں بڑھانے کو trend کروا سکتا ہے پلیز؟ کم از کم جمعے کی ہی چھٹی دے دیں۔ بنتا بھی عید کا تیسرا دن ہے۔
یادش بخیر :)
اس کے لیے ایم کیو ایم سے کہنا تھا فرحت :)
آپ سے کہا ہے یہاں آ جائیں، میرے ساتھ ہوتیں تو جمعہ کی چھٹی پہ کچھ تخریب کاری کی جا سکتی تھی ۔ :chill:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ویسے تو پچھلے کچھ سالوں سے عید کے تیسرے دن چھٹی کا رواج نہیں ہے۔ یہ پہلی دفعہ ایسا نہیں ہوا۔
مجھے اس لیے اچھی طرح معلوم ہے کہ اسلام آباد میں ہی ہونے کی وجہ سے ہر سال عید کے تیسرے دن دفتر میں موجود ہوتا ہوں۔ :)

دوسرا یہ کہ ہر سرکاری و غیر سرکاری دفتر میں سالانہ چھٹیاں ہوتی ہیں، تو بندہ ایک چھٹی اپلائی کر دے۔ :)
یہ تیسرے دن کی چھٹی آخر بند کس نے کی ہے اور کیوں؟:D
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ تو اب یاد نہیں کہ کب، کس نے اور کیوں بند کی تھی۔ مگر پچھلے چند سال کا تو یاد ہے، کہ فیڈرل گورنمنٹ کی جانب سے کل تین چھٹیاں ہی دی جاتی ہیں۔
جس نے بھی کی ہے اسے یہ بھیجا جائے تحفے میں فرحت کیانی کی طرف سے بالخصوص اور باقیوں کی جانب سے بالعموم۔ :bomb: :D
 

زیک

مسافر
دوبارہ سوچیں زیک بھائی، عمر بھر کی چھٹی کے لیے تو خود کشی یا پھر :terror: یا :bomb: کا سہارا چاہیے ہو گا، آہو :D

جاب چھوڑ نے والے یہاں کے سیاسی دھاگوں میں مصروف رہ سکتے ہیں۔ :D
میری رائے میں تو عید کی چھٹی ہونی ہی نہیں چاہیئے۔ میں اور مقدس تو آج کام پر ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top