سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بلاول بھٹو کو بہت اچھی تیاری کروائی گئی تھی۔ اس کے مشیر دانش مند لگتے ہیں۔
یہ دانش مندی الفاظ تک ہی محدود رہی۔

پارٹی نےایوان میں ووٹنگ میں حصہ نا لیکر جس غیر جمہوری طرز عمل کا مظاہرہ کیا ہے وہ مدتوں پارٹی کو زک پہنچاتا رہے گا۔
 

جاسمن

لائبریرین
یہ دانش مندی الفاظ تک ہی محدود رہی۔

پارٹی نےایوان میں ووٹنگ میں حصہ نا لیکر جس غیر جمہوری طرز عمل کا مظاہرہ کیا ہے وہ مدتوں پارٹی کو زک پہنچاتا رہے گا۔
مجھے کہنا چاہیے تھا کہ اس معاملہ میں انھوں نے دانش مندی دکھائی ہے۔
اصل میں بلاول کی تقریر سے لوگ متاثر ہورہے ہیں اور میرا یہ کہنا تھا کہ اُسے تیاری کروائی گئی ہے۔
 
FB_IMG_1534684034687.jpg

پی ٹی وی تو اے آر وائے سے بھی آگے نکل گیا۔
نمائندہ پی ٹی آئی
 

جاسم محمد

محفلین
پارٹی نےایوان میں ووٹنگ میں حصہ نا لیکر جس غیر جمہوری طرز عمل کا مظاہرہ کیا ہے وہ مدتوں پارٹی کو زک پہنچاتا رہے گا۔
ترجمہ: پی پی پی نے شہباز شریف کے حق میں ووٹ نہ ڈال کر ن لیگ کو دھوکا دیا ہے جو مدتوں یاد رکھا جائے گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top