سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

یاز

محفلین
Dcmpw_KWX4_AAxk_K6.jpg

راشد منہاس روڈ کراچی کو کامیابی سے نئے پاکستان (کے پی کے ) میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
خیر مبارک جناب۔
پاکستان کے ہی نہیں، دنیا کے بہت سے مشہور شہر کے پی کے میں کامیابی سے شامل کئے جا چکے ہیں۔
 
ویسے حیرانی یہ بھی ہے کہ سندھ حکومت کو اس کی کیا سوجھی؟
میرا نہیں خیال کہ ایسا سندھ حکومت یا کراچی پولیس نے کیا ہو گا۔ ایسے کام مخیر حضرات یا فلاحی تنظیمیں کرتی رہتی ہیں جسے تحریکیوں نے اپنی ’تبدیلی پولیس‘ کو شہرت دینے کے لیے استعمال کر لیا۔
 
پانی سے گاڑی چلانے والا بندہ بھی سکھر سے آیا تھا جسے خورشید شاہ نے دریافت کیا تھا؟ اور حامد میر کے ذریعے میڈیا پر ڈالا گیا
اگر سکھر میں گاڑی پانی سے چل سکتی ہے تو ہسپتال بھی یورپ تو کیا دنیا جہان سے اچھا ہوسکتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top