سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرقان احمد

محفلین
تاریخ گواہ ہے کہ جب جب صدر صاحب بولے ہیں، چھپر پھاڑ کر بولے ہیں۔
پی ٹی وی پر تو روز ہی آتے ہیں، باقاعدگی کے ساتھ۔ شاید اس طرح کی ٹویٹس پر ہمیں اسی لیے حیرت نہیں ہوتی ہے؛ ہم ان کے باقاعدہ سامع جو ٹھہرے۔ ہم شاید ان افراد میں شامل ہیں جو باقاعدگی سے صدر مملکت کی پوری تقریر سنتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نہایت شستہ زبان بولتے ہیں۔ موصوف سے شکایت یہ ہے کہ مڈل کلاس سے آنے کے باوجود ایوانِ صدر کے اخراجات میں خاطرخواہ کمی نہ لا سکے۔
 
پی ٹی وی پر تو روز ہی آتے ہیں، باقاعدگی کے ساتھ۔ شاید اس طرح کی ٹویٹس پر ہمیں اس لیے حیرت نہیں ہوتی ہے۔ ہم شاید ان افراد میں شامل ہیں جو باقاعدگی سے صدر مملکت کی پوری تقریر سنتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نہایت شستہ زبان بولتے ہیں۔ موصوف سے شکایت یہ ہے کہ مڈل کلاس سے آنے کے باوجود ایوانِ صدر کے اخراجات میں خاطرخواہ کمی نہ لا سکے۔
اور مجھے شکایت یہ ہے کہ جامعہ نعیمیہ کراچی سے تعلیم حاصل کرنے کے باوجود وہاں کی تعلیم کا کوئی رنگ ان کی شخصیت میں نظر نہیں آیا۔
 

شاہد شاہ

محفلین
الغرض اقامہ ویزا نہیں بلکہ وہاں قیام کا اجازت نامہ ہے۔ یعنی نواز شریف یہاں بھی عوام سے جھوٹ بولا۔ کوئی شرم کوئی حیا؟
اقامہ کا اردو ترجمہ ہے رہائش جسے انگریزی میں ریزیڈنس کہتے ہیں ۔ دراصل یہ قانونی اصطلاح ہے ۔ ویزا ملک میں داخل ہونے کے لئے ضروری ہوتا ہے، ملک میں رہنے کے لئے رہنے کا اجازت نامہ ضروری ہے اسے اقامہ کہتے ہیں ۔ اقامہ کی بھی مختلف قسمیں ہیں ایک قسم ہے ملازمت کی بنیاد پر دیا جانے والا اقامہ ، نواز کو اسی اقامہ کی بنیاد پر نکالا گیا۔
 

یاز

محفلین
آج کا سیاسی لطیفہ
نعیم بخاری نے کہا ہے کہ وہ سوگئے تھے، اچانک اٹھنے کی وجہ سے گرگئے اور زخمی ہوگئے۔
ربط
 

شاہد شاہ

محفلین
بلڈ پریشر کم ہونے کی وجہ سے ٹیوب سے اترتے وقت بیہوش ہو گئے اور سر کے بل گرے۔ قد قریبا ۵ فٹ ہونے کی وجہ سے سر اتنی ہی اونچائی سے گرا
زیک
 

شاہد شاہ

محفلین
دیگر ذرائع کے مطابق نعیم بخاری کا کسی کے ساتھ چکر چل رہا تھا۔ اور یہ ساری کاروائی اسکے بھائیوں نے ڈالی ہے۔
چکر تو ہمیں بھی نہیں معلوم۔
لیکن لگتا ہے کہ کافی بلندی سے اور عجیب و غریب طریقے سے گرے ہیں کہ ایک آنکھ سوجھ گئی اور پسلیاں بھی ٹوٹ گئیں اور شاید ٹانگ پہ بھی چوٹ آئی۔
 

زیک

مسافر
چکر تو ہمیں بھی نہیں معلوم۔
لیکن لگتا ہے کہ کافی بلندی سے اور عجیب و غریب طریقے سے گرے ہیں کہ ایک آنکھ سوجھ گئی اور پسلیاں بھی ٹوٹ گئیں اور شاید ٹانگ پہ بھی چوٹ آئی۔
ایک ہفتہ ہسپتال میں گزارنے کا مطلب ہے جسمانی نقصان کافی تھا
 
Dcmpw_KWX4_AAxk_K6.jpg

راشد منہاس روڈ کراچی کو کامیابی سے نئے پاکستان (کے پی کے ) میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top