تاسف سہیل احمد عرف عزیزی صاحب کی والدہ انتقال کر گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔​
اللہ انکی مغفرت و بخشش و رحم و کرم فرمائے آمین ثم آمین​
65231_482891398435534_519043215_n.jpg
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
بہت بڑا صدمہ ہوتا ہے یہ ۔۔۔ بہت بڑا صدمہ!
انا للہ و انا الیہ راجعون
 

آبی ٹوکول

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ اور سہیل بھائی سمیت تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
 

فلک شیر

محفلین
اللہم اغفرلہا وارحمہا وعافہا واعف عنہا واکرم نزلہا ووسع مدخلہا وادخلہا فی جنۃ الفردوس.........
 

اوشو

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین
 

عمراعظم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون !
ربِ کریم مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ مرحمت فرمائے۔اور لواحقین کو صبرِ جمیل سے نوازے (آمین)
 

سید زبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون​
اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔​
آمین​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top