عرفان سعید
محفلین
کریم برولے؟
اور یہ گہرے رنگ کی ٹاپنگ کیا ہے؟
کریم برولے؟
یہ کھیر ہے caramelized کریم برولے کی طرح اور اوپر بلیوبیری کومپوٹکریم برولے؟
اور یہ گہرے رنگ کی ٹاپنگ کیا ہے؟
کچھ ملتے جلتے ہی لگ رہے ہیں لیکن معلوم نہیں وہی breed ہے یا فرقکیا یہ ڈولی کی کزنز ہیں؟
17114 ہوں گے، کہ یہ والا میٹ بھی کسی قدم (یعنی ٹانگ، پنڈلی وغیرہ) کا لگ رہا ہے۔
ڈولی چڑھدیاں ماریاں ہیر چیکاںکیا یہ ڈولی کی کزنز ہیں؟
میکائیل کو دکھائیں بہت خوش
بے حد حسین ❤️
کتھے سکاٹ لینڈ دی ڈولی۔۔۔۔کتھے جھنگ سائیں!
یہی فرق ہے/تھا۔کتھے سکاٹ لینڈ دی ڈولی۔۔۔۔کتھے جھنگ سائیں!
گستاخ لڑیاں کتھے جا لائیاں!یہی فرق ہے/تھا۔
مختلف اقسام کی چیز، براؤنی نما کیک اور گڑ کی پاپڑی نما کوئی چیز۔ اگر تو کوئی ممنوع چیز نہیں تو قابلِ قبول ہے
فقط قابل قبول؟مختلف اقسام کی چیز، براؤنی نما کیک اور گڑ کی پاپڑی نما کوئی چیز۔ اگر تو کوئی ممنوع چیز نہیں تو قابلِ قبول ہے![]()
ایڈنبرا کے رائل مائیل پر انہیں پرفارم کرتے دیکھا تھا لیکن کوئی خاص تصویر یا ویڈیو نہیں لی۔یہ لڑی اسکاٹ لینڈ کی نامکمل لگ رہی ہے
کیونکہ کوئی پائپ بینڈ والوں کی تصویر نہیں لگی ہوئی ۔![]()
بینڈ کے متعلق تو مجھے اندازہ نہ تھا لیکن یہ ریڈ چیکرڈ ڈریس تو شاید ویسے ہی سکاٹ لینڈ کا کلچرل ڈریس ہے نا؟ایڈنبرا کے رائل مائیل پر انہیں پرفارم کرتے دیکھا تھا لیکن کوئی خاص تصویر یا ویڈیو نہیں لی۔