اگر فقط اونچائی یعنی ایلیویشن کی بات کی جائے تو یو کے کے پہاڑ پھسڈی ترین میں جگہ پاتے ہیں۔
یو کے کا آسمان اچھا لگا مجھے۔ ویسا آسمان نہیں دیکھا کہیں۔ باقی اس کی سطح سمندر سے اونچائی ہے ہی نہیں پاکستان کے بالمقابل غالبا تو پہاڑوں کی بھی کیا ہی بات کرنی۔اگر فقط اونچائی یعنی ایلیویشن کی بات کی جائے تو یو کے کے پہاڑ پھسڈی ترین میں جگہ پاتے ہیں۔
جن کو وہ ہائی لینڈز وغیرہ کہہ پکارتے ہیں، اتنے میں تو ہمارے پہاڑ ابھی شروع بھی نہیں ہوتے۔
بین نیوس جو برطانیہ کی بلندترین چوٹی ہے اور سکاٹ لینڈ میں ہے اس کی اونچائی 1345 میٹر ہے۔ میری ریاست جارجیا میں اونچے پہاڑ نہی آن ہیں لیکن بین نیوس سے اونچی 6 چوٹیاں ہیں جن میں سے چار میں سمّٹ کر چکا ہوںاگر فقط اونچائی یعنی ایلیویشن کی بات کی جائے تو یو کے کے پہاڑ پھسڈی ترین میں جگہ پاتے ہیں۔
جن کو وہ ہائی لینڈز وغیرہ کہہ پکارتے ہیں، اتنے میں تو ہمارے پہاڑ ابھی شروع بھی نہیں ہوتے۔
ہم اکثر پہاڑوں کی اونچائی سطح سمندر سے ناپتے ہیں اور ایک لحاظ سے یہ صحیح بھی ہے لیکن جب آپ کسی پہاڑ کو دیکھ رہے ہوں تو اس کی prominence زیادہ اہم ہے۔ یعنی پہاڑ اردگرد سے کتنا اونچا ہے۔ اسی لئے ننگاپربت خوب اونچا لگتا ہے اور اکثر آتش فشاں بھی جیسے ماؤنٹ رینیر اور کلیمنجاروباقی اس کی سطح سمندر سے اونچائی ہے ہی نہیں پاکستان کے بالمقابل غالبا تو پہاڑوں کی بھی کیا ہی بات کرنی۔
کیا یہ ڈولی کی کزنز ہیں؟