سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

زیک

فوٹوگرافر
بوٹ پر پھرنے کے بعد ہم نے ٹرام لی اور شاہی محل کے قریب اترے۔ وہاں پہنچے تو اس کے ٹور نہ تھے۔ باہر گیٹ ہی سے تصویر لی۔
 
Top