سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا
ظفری لائبریرین آج بوقت 2:04 صبح #102 زیک نے کہا: پہلے تو یہ بتائیں کہ عنوان کس کس کو سمجھ آیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم بھی پاگل ہوجائیں گے ایسا لگتا ہے !!!!
زیک نے کہا: پہلے تو یہ بتائیں کہ عنوان کس کس کو سمجھ آیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم بھی پاگل ہوجائیں گے ایسا لگتا ہے !!!!
ز زیک فوٹوگرافر آج بوقت 12:50 شام #112 ہولی روڈ پارک سے ہم پیدل Leith کی طرف چل پڑے۔ وہاں ایک کیفے سے لنچ کیا
ز زیک فوٹوگرافر آج بوقت 2:06 شام #117 وہاں Royal Yacht Britannia تھی جو کسی زمانے میں شاہی خاندان کی بوٹ تھی۔ اس کی سیر کی
ز زیک فوٹوگرافر آج بوقت 2:54 شام #120 بوٹ پر پھرنے کے بعد ہم نے ٹرام لی اور شاہی محل کے قریب اترے۔ وہاں پہنچے تو اس کے ٹور نہ تھے۔ باہر گیٹ ہی سے تصویر لی۔
بوٹ پر پھرنے کے بعد ہم نے ٹرام لی اور شاہی محل کے قریب اترے۔ وہاں پہنچے تو اس کے ٹور نہ تھے۔ باہر گیٹ ہی سے تصویر لی۔