سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

زیک

فوٹوگرافر
فالکرک سے ہم ڈرائیو کر کے سٹرلنگ گئے۔ وہاں سٹرلنگ کاسل دیکھنے کا ارادہ تھا۔

کاسل کے باہر Boer War کے سکاٹش فوجیوں کے لئے میموریل ہے
 

زیک

فوٹوگرافر
اگر قلعے اونچے مقام پر بنائے جاتے ہیں۔ یہ کاسل بھی ایسے ہی ہے۔ کاسل سے باہر کا منظر
 
Top