سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

شیخو

محفلین
قدیر احمد نے کہا:
شیخو: عجیب بات ہے ۔ آوارہ گردی میں زبانیں کیسے سیکھی جاتی ہیں ۔

:
خوبصورت لوگ اگر کسی علاقے کے مل جائیں تو آپ کیا سیکھیں گے ان کے دل میں داخل ہونے کے لئے ؟
بس اسی چیز کو میں نے آواراگردی کا نام دے دیا :D
 
اجنبی

محفلین
ماورا: لگتا ہے کہ آپ کو بھی چوٹ لگی ہوئی ہے ۔

راجہ صاحب : جی شکریہ

شیخو : خیال رکھیے ، ایسی گفتگو قابلِ دست اندازیِ سنسر بورڈ ہو سکتی ہے ۔
 
ماوراء

محفلین
lol..جی قدیر صاحب کچھ ایسی ہی بات ہے۔۔۔چوٹ نہیں۔۔۔بلکہ چوٹیں کہنا مناسب رہے گا۔۔کیونکہ۔۔ایک چوٹ ہی اتنی زبردست تھی کہ۔۔اس نے چوٹوں کی جگہ لے لی۔۔۔ :wink:
 
پڑے جو سنگ تو اسے کہئے نوالہ زر
لگے جو زخم تو اسے دوا کہیئے
چمن ہے مقتلِ نغمہ اب اور کیا کہئے
ہر طرف اک سکوت کا عالم ہے جسے نوا کہیئے
 
اجنبی

محفلین
Mawra نے کہا:
lol..جی قدیر صاحب کچھ ایسی ہی بات ہے۔۔۔چوٹ نہیں۔۔۔بلکہ چوٹیں کہنا مناسب رہے گا۔۔کیونکہ۔۔ایک چوٹ ہی اتنی زبردست تھی کہ۔۔اس نے چوٹوں کی جگہ لے لی۔۔۔ :wink:

اچھا ذرا بتائیے تو ہوا کیا تھا ، پلیز ۔۔
 
شیخو

محفلین
[quote="
شیخو : خیال رکھیے ، ایسی گفتگو قابلِ دست اندازیِ سنسر بورڈ ہو سکتی ہے ۔[/quote]

:dontbother:
سجنوں فکر نوٹ،باتوں کو بھی کپڑے پہنا کر رکھتے ہیں
 
تیشہ

محفلین
قدیر احمد نے کہا:
Mawra نے کہا:
lol..جی قدیر صاحب کچھ ایسی ہی بات ہے۔۔۔چوٹ نہیں۔۔۔بلکہ چوٹیں کہنا مناسب رہے گا۔۔کیونکہ۔۔ایک چوٹ ہی اتنی زبردست تھی کہ۔۔اس نے چوٹوں کی جگہ لے لی۔۔۔ :wink:

اچھا ذرا بتائیے تو ہوا کیا تھا ، پلیز ۔۔

ہی ہی ہی ،۔
ماورہ ، اب بتاؤ ، :) اب تو چوٹ لگے بھی ذرا وقت گذر چکا ، زخم بھر چکا ہوگا :D اس لیے بتا ہی دو اب ،
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے بھی یہ خبر بی بی سی پر پڑھی تھی لیکن ڈرامے میں نہ تو ڈرامہ خوبصورت تھا اور نہ ہی ڈرامے والیاں ۔ ہو سکتا ہے ادارے نے کچھ دے دلا کر بی بی سی پر چھپوا دیا ہو۔
مجھے قدیر کی رائے سے پورا پورا اتفاق ہے ۔
 
ماوراء

محفلین
قدیر احمد نے کہا:
Mawra نے کہا:
lol..جی قدیر صاحب کچھ ایسی ہی بات ہے۔۔۔چوٹ نہیں۔۔۔بلکہ چوٹیں کہنا مناسب رہے گا۔۔کیونکہ۔۔ایک چوٹ ہی اتنی زبردست تھی کہ۔۔اس نے چوٹوں کی جگہ لے لی۔۔۔ :wink:

اچھا ذرا بتائیے تو ہوا کیا تھا ، پلیز ۔۔
قدیر صاحب آپ کیسی باتیں کر رہے ہیں۔۔۔اگر میں نے آپ کو بتا دیا تو۔۔۔ایک اور چوٹ لگنے کا خدشہ ہے۔۔۔اور وہ بھی سب کے سامنے۔۔ :wink: :lol:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
قدیر احمد نے کہا:
Mawra نے کہا:
lol..جی قدیر صاحب کچھ ایسی ہی بات ہے۔۔۔چوٹ نہیں۔۔۔بلکہ چوٹیں کہنا مناسب رہے گا۔۔کیونکہ۔۔ایک چوٹ ہی اتنی زبردست تھی کہ۔۔اس نے چوٹوں کی جگہ لے لی۔۔۔ :wink:

اچھا ذرا بتائیے تو ہوا کیا تھا ، پلیز ۔۔

ہی ہی ہی ،۔
ماورہ ، اب بتاؤ ، :) اب تو چوٹ لگے بھی ذرا وقت گذر چکا ، زخم بھر چکا ہوگا :D اس لیے بتا ہی دو اب ،
lol ۔۔۔باجو آپ کا دل ہے میں بتا کر ۔۔۔زخم کو دوبارہ تازہ کر لوں۔۔ :wink: :p ۔۔ویسے۔۔ایسی کوئی بات نہیں ہے۔۔میں نے مذاق میں کہا تھا۔۔ :p
 
اور قدیر یہ تم کیا کہہ رہے تھے کہ ان لڑکیوں کی شکلیں بہت خراب اور کالی وغیرہ ہیں تو جناب میں کون سا ان سے منگنی کرنے جارہا ہوں، اللہ نہ کرے، بس سب اچھا ہے لکھ دیا
 
شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
اور قدیر یہ تم کیا کہہ رہے تھے کہ ان لڑکیوں کی شکلیں بہت خراب اور کالی وغیرہ ہیں تو جناب میں کون سا ان سے منگنی کرنے جارہا ہوں، اللہ نہ کرے، بس سب اچھا ہے لکھ دیا

اگر کروا لیتے تو اچھا تھا ۔ کم از کم اردو فورم والوں کو مٹھائی تو کھانے کو مل جاتی۔
 
اجنبی

محفلین
جی کوئی مٹھائی نہیں ملنی تھی ، ان کے ذمے پہلے ہی کافی ساری مٹھائیاں ہیں جو انہوں نے ابھی تک نہیں کھلائیں ۔ بیچارے ڈی ایچ ایل والوں کی دہاڑی بھی ماری گئی ۔
 
قدیر آپ منہہ دھوئےرکھو تمھاری مٹھائیاں کہیں نہیں گئیں، پچھلی بار بہت مصروف رہا تھا پاکستان میں، اور اس بار بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے۔ البتہ ائیندہ کی بار میں ملتان ضرور آؤں گا بمعہ دو ڈبے مٹھیایوں کے۔ اور پورا ہفتہ تمھارے ہاں رہوں گا مہمان داری کے طور پر، تم گھرسے بھاگ تو نہیں رہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
یہ مٹھائیاں جہلم سے ملتان جا سکتی ہیں؟
حالانکہ راولپنڈی زیادہ نزدیک ہے اور ہمسائے کا حق بھی زیادہ ہوتا ہے۔
 
Top