سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

شمشاد

لائبریرین
ہمیں ملتان کے “گرد، گدا، گرما و گورستان“ سے پیار ہے
کیوں راجہ صاب آپ کا کیا خیال ہے؟
 
اجنبی

محفلین
شمشاد نے کہا:
ہمیں ملتان کے “گرد، گدا، گرما و گورستان“ سے پیار ہے
کیوں راجہ صاب آپ کا کیا خیال ہے؟

لگتا ہے آپ کبھی ملتان آئے نہیں ہیں اس لیے دور کے ڈھول سہانے لگ رہے ہیں ،ذرا جون جولائی میں آئیے گا ، لگ پتہ جائے گا
 
جی نہیں یہ ملتان کی گ وغیر کچھ اہمیت کے حامل نہیں وللہ جتنے بھی ہوجائیں ہمیں تو بس ملتان کے ق سے پیار ہے جس کا پورا “قدیر“ بنتاہے، تو پھر کر رہے ہو تیاریاں، کوئی منجی بستر، کوئی تکیہ سرہانہ۔ اور کھابہ شابہ؟؟؟
 
اور قدیر یاد نہیں رہا کہ یہ ہمیں ج سے مت ڈراؤ کہ ہم جولائی میں تو کیا تمھارے پیچھے جہنم میں بھی جانے کو تیارہیں بس تم کو پہلے ادھر ہونا چاہیے
 
تیشہ

محفلین
Mawra نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قدیر احمد نے کہا:
Mawra نے کہا:
lol..جی قدیر صاحب کچھ ایسی ہی بات ہے۔۔۔چوٹ نہیں۔۔۔بلکہ چوٹیں کہنا مناسب رہے گا۔۔کیونکہ۔۔ایک چوٹ ہی اتنی زبردست تھی کہ۔۔اس نے چوٹوں کی جگہ لے لی۔۔۔ :wink:

اچھا ذرا بتائیے تو ہوا کیا تھا ، پلیز ۔۔

ہی ہی ہی ،۔
ماورہ ، اب بتاؤ ، :) اب تو چوٹ لگے بھی ذرا وقت گذر چکا ، زخم بھر چکا ہوگا :D اس لیے بتا ہی دو اب ،
lol ۔۔۔باجو آپ کا دل ہے میں بتا کر ۔۔۔زخم کو دوبارہ تازہ کر لوں۔۔ :wink: :p ۔۔ویسے۔۔ایسی کوئی بات نہیں ہے۔۔میں نے مذاق میں کہا تھا۔۔ :p

نہیں بتانے سے زخم تازہ ہونے کے ساتھ ساتھ ہم کو باقی کے لگنی والی چوٹوں سے بچاتے ھیں کہ انسان ، اب کہ سنبھل ، :) پہلے کی چوٹ کھا کے دوسری بار کھانے والا احمق ، :D اس لیئے ذرا زحموں کو کریدتی رہا کرو ، ( اب کہنے کا مطلب یہ نھیں کہ تم یہاں کریدو ، ) کریدو گی تو اگلی بار کوئی چوٹ نیہں پڑے گی ،
ہا ہا ہی ہی،
 
تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
اور قدیر یاد نہیں رہا کہ یہ ہمیں ج سے مت ڈراؤ کہ ہم جولائی میں تو کیا تمھارے پیچھے جہنم میں بھی جانے کو تیارہیں بس تم کو پہلے ادھر ہونا چاہیے

تو آپ ملتان جا رھے ھیں ؟ شہا پہر کہیں آپ سے پہلے جہلم آ مجود ہوں ، :D

میں ملتان رہ چکی ھوں ، جب میں تین چار سال کی تھی ، ابو کی ٹرانسفر ہوئی تھی ، تین سال بعد پھر ھم لاھور آگئے ابو کی ٹرانسفر لاہور ھوئی ، تب لاہور میں ہم پانچ سال رہے گلبرگ میں ، اور آخر میں اسلام آباد ، باقی کی زندگی یہھں گزری ،
ملتان واقئی میں بہت گرم شہر ہے ، مجھے بلکل پسند نیں ،
مگر آپ جائیے آپ بھی دیکھھ آئے اور شاپہر کو قربانی کا گوشت بھی دیں آیئے ، ہا ہا ہا زیادہ دن گذارے آپ نے تو کھیں یہ نہ ھو کہ آپ میزبان کو ھی تلاش کرتے رہ جاے اور میزبان غائب ، :)
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
Mawra نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قدیر احمد نے کہا:
Mawra نے کہا:
lol..جی قدیر صاحب کچھ ایسی ہی بات ہے۔۔۔چوٹ نہیں۔۔۔بلکہ چوٹیں کہنا مناسب رہے گا۔۔کیونکہ۔۔ایک چوٹ ہی اتنی زبردست تھی کہ۔۔اس نے چوٹوں کی جگہ لے لی۔۔۔ :wink:

اچھا ذرا بتائیے تو ہوا کیا تھا ، پلیز ۔۔

ہی ہی ہی ،۔
ماورہ ، اب بتاؤ ، :) اب تو چوٹ لگے بھی ذرا وقت گذر چکا ، زخم بھر چکا ہوگا :D اس لیے بتا ہی دو اب ،
lol ۔۔۔باجو آپ کا دل ہے میں بتا کر ۔۔۔زخم کو دوبارہ تازہ کر لوں۔۔ :wink: :p ۔۔ویسے۔۔ایسی کوئی بات نہیں ہے۔۔میں نے مذاق میں کہا تھا۔۔ :p

نہیں بتانے سے زخم تازہ ہونے کے ساتھ ساتھ ہم کو باقی کے لگنی والی چوٹوں سے بچاتے ھیں کہ انسان ، اب کہ سنبھل ، :) پہلے کی چوٹ کھا کے دوسری بار کھانے والا احمق ، :D اس لیئے ذرا زحموں کو کریدتی رہا کرو ، ( اب کہنے کا مطلب یہ نھیں کہ تم یہاں کریدو ، ) کریدو گی تو اگلی بار کوئی چوٹ نیہں پڑے گی ،
ہا ہا ہی ہی،

ہائے۔۔کیسی باتیں کر رہی ہیں۔۔۔میں بھلا کیوں ان کو کریدتی رہوں۔۔۔میں تو کبھی بھولے سے بھی کچھ یاد نہیں کرتی۔۔۔ہاں البتہ آپ ضرور یاد کرواتی ہیں۔۔۔ :wink: اب تو مجھے پتہ ہے نا۔۔۔اگر کچھ کیا تو چوٹ لگے گی:p ۔۔۔پتہ ہونے کے باوجود میں نے کچھ کیا تو تب مجھ سے بڑا کوئی احمق نہیں ہو گا۔۔۔میں ابھی تو کوئی حماقت نہیں نا کی۔۔۔؟؟ :( :cry:
 
اجنبی

محفلین
جناب منجی بسترا لانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ بس ایک جانگیہ لے آئیے گا جسے پہن کر آپ پانی کی ٹینکی میں بیٹھا کریں گے ۔ کیونکہ ہمارے پاس اے سی نہیں ہے لہٰذا آپ کو پانی کی بالٹیاں اور تالاب ہی مہیا کر سکتے ہیں محض ۔ ؛)
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:) آپ سے کونسی حماقت چھپی ہوئی ہے :D پتا تو ہے پھر خالی خولی چسکے کیوں لگا رہے ہیں ؟

قسم سے۔۔۔یہ بات کچھ اور ہی ہو رہی تھی۔۔۔پتہ نہیں کون سی حماقت تک پہنچ گئی۔۔۔lol۔۔۔میں نے تو کسی اور چوٹ کی بات کی تھی۔۔۔ :( اب کسی کو مت بتائیے گا۔۔۔ :(
 
اجنبی

محفلین
نبیل صاحب اب عمر کے اس حصے میں جہاں کوئی ان سے کسی “اچھی چوٹ“ کی توقع نہیں کی جاسکتی ، لہٰذا کچھ بےعزتی قسم کی چوٹ ہی لگائی ہوگی انہوں نے
 
اچھا تو قدیر صاحب اپکے ہاں مہمانوں کو ٹینکی میں بٹھاتے ہیں؟
بعئی کوئی بات نہیں اگر آپ کے ہاں اے سی نہیں ہے تو ڈسی توضرور ہوگا، اور یہ بھی کہ آپ بھلے ہیں ٹینکی کی بجائے کمیٹی کے ٹینک میں بٹھاؤ پر اب ہماری اس آمد ممبارک کو کوئی نہیں روک سکتا۔ جی
 
ماوراء

محفلین
قدیر احمد نے کہا:
نبیل صاحب اب عمر کے اس حصے میں جہاں کوئی ان سے کسی “اچھی چوٹ“ کی توقع نہیں کی جاسکتی ، لہٰذا کچھ بےعزتی قسم کی چوٹ ہی لگائی ہوگی انہوں نے

lolz..اب یہ تو ان کو ہی پتہ ہو گا۔۔۔ :wink: ویسے نبیل صاحب ڈانٹتے تو نہیں ہیں۔۔؟؟ :wink:
 
جی نہیں بلکہ کرسی پر سامنے بٹھا کا لمبے لمبے لیکچر دیتے ہیں۔ اور اسکے بعد بینچ پر کھڑا کردیتے ہیں۔ جی
 
Top