سونے کی کان

ظفری

لائبریرین
کمزور دل کی خواتین دیکھنے سے پرہیز کریں ۔ :grin:

- >
- >
- >
- >
- >
- >
اگر آپ فادر غریب تھے تو اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں ۔۔۔۔۔
مگر
اگر آپ کے فادر ان لاء غریب ہیں تو اس میں آپ کا قصور ہے ۔۔۔۔۔۔ ;)

جاوید میاں داد کے بیٹےاور داؤد ابراہیم کی بیٹی کی شادی کی ایک تصویر ۔
- >
- >
- >
- >
- >
- >
- >
- >
- >

image001.jpg
 
تیلے شاہ

محفلین
میں نے جب جاوید کا بیٹا دیکھا تھا تو وہ رنگ میں تھوڑا اچھا تھا اور نین نقش بھی اچھے تھے
یہ دونوں تو اللہ کا مال ہیں
 
زونی

محفلین
شو بازی بھی تو جہالت کے زمرے میں ہی آ جاتی ھے علی :happy:

علی آپ نے اپنے دستخط میں ساغر کا جو شعر لکھا ھے مکمل نہیں ھے

دوسرے مصرے میں شاید کچھ ایسے ھے

" جانے کس جرم کی پائی ھے سزا یاد نہیں "
 
علی ذاکر

محفلین
شو بازی زونی میں نے اس لیئے کہا تھا کہ اس میں پڑھے لکھے جاہل لوگ ہوتے ہیں نہ کہ صرف جاہل

اور شعر پورا کرنے کے لیئے شکریہ !

مع السلام
 
تیشہ

محفلین
آپ سب کا کیا دل ہے :chatterbox: وہ بچاری اپنے زیورات بھی نا پہنتی :battingeyelashes:
جسکے پاس ہوگا پہنا تو جائے گا ۔۔ ۔
 
تعبیر

محفلین
اتنی پرانی تصویر :eek: اب تو انکے بچے بھی ہو چکے ہونگے

بھئی یہ ڈان کی بیٹی ہے اس کے لیے کیا مشکل ہے اور یہ شادی دوبئی میں ہوئی تھی ۔حیات ہوٹل میں
 
تیشہ

محفلین
باجو پہنے جگ جگ پہنے لیکن ہمیں‌تو نہ نہ دکھائے ہمیں‌کیوں جلا رہی ہے :grin:!

مع السلام

آپ نا دیکھیں ناں ۔۔:chatterbox: اب کیا پتا اس نے کتنے ارمانوں سے بنوائی ہو جیولری اپنی پہننے کو :battingeyelashes: اور شادی والے دن نا پہنتی تو پھر کب پہنتی :chatterbox: ۔
ہمارے تو شوہر حضرات بچارے ایسے اکثریت میں پائے جاتے ہیں جو بیویوں کے زیورات بھی بیچ باچ لیتے ہیں :battingeyelashes: پہننا دور کی بات دیکھنا بھی نصیب نہیں ہوتا :)rollingonthefloor: )
بلکے اکثریت اپنی بیوی بچاری کی سلامیوں پے نظر جمائے ہوتے ہیں کہ کتنی اکھٹی ہوچکی ہے تاکے بیوی سے اگلے ہی روز لے کر وہ سلامیوں کی رقم قرضداروں کو دیں :grin: :grin: :tongue:
یہ تو پھر قسمت والی ہے سونے کی کان بنی پھر رہی ہے :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
اتنی پرانی تصویر :eek: اب تو انکے بچے بھی ہو چکے ہونگے

بھئی یہ ڈان کی بیٹی ہے اس کے لیے کیا مشکل ہے اور یہ شادی دوبئی میں ہوئی تھی ۔حیات ہوٹل میں

اچھا ہاں یاد آیا وہاں میں اور آپ بھی انوائٹ تھیں :battingeyelashes: یہ اُسوقت کی تصویر ہے جب میں اور آپ
کھانا کھا رہی تھیں ڈان کے ساتھ :tongue: ۔۔۔ تو ان دونوں نے چپکے چپکے کھڑے تصویر اتاروالی :battingeyelashes:
 
علی ذاکر

محفلین
آپ نا دیکھیں ناں ۔۔:chatterbox: اب کیا پتا اس نے کتنے ارمانوں سے بنوائی ہو جیولری اپنی پہننے کو :battingeyelashes: اور شادی والے دن نا پہنتی تو پھر کب پہنتی :chatterbox: ۔
ہمارے تو شوہر حضرات بچارے ایسے اکثریت میں پائے جاتے ہیں جو بیویوں کے زیورات بھی بیچ باچ لیتے ہیں :battingeyelashes: پہننا دور کی بات دیکھنا بھی نصیب نہیں ہوتا :)rollingonthefloor: )
بلکے اکثریت اپنی بیوی بچاری کی سلامیوں پے نظر جمائے ہوتے ہیں کہ کتنی اکھٹی ہوچکی ہے تاکے بیوی سے اگلے ہی روز لے کر وہ سلامیوں کی رقم قرضداروں کو دیں :grin: :grin: :tongue:
یہ تو پھر قسمت والی ہے سونے کی کان بنی پھر رہی ہے :battingeyelashes:

چلیں آپ کہتی ہیں تو باجو نہیں دیکھتا ان کے ارمان بے مثال ہمارے آرمان پاندان ہی صحیح اور شوہروں کی جو خاصیت آپ نے بیان کی ہے یہ ایک مخصوص طبقہ کہہ ستی ہیں آپ ہر ایک کو نہ رگڑیں لکن ات آپنے جو کی ہے ہے سچ ایسے لوگ پائے جاتے ہیں کچھ تو اسسے بھی بڑھ جاتے ہیں !

جی بات تو سچ ہے ناں :battingeyelashes: شوہر بیویوں سے سلامیوں کے پیسے کیونکر لیتے ہیں :chatterbox:
میرے سے بھی لئے گئے تھے
zzzbbbbnnnn-1.gif
اسی لئے مجھے غصہ آتا ہے ایسے شوہروں پے ۔۔جو اپنی بیوی کی سلامیاں لیتے ہیں ۔۔
میں تو تب بچی تھی بچاری اور بے زبان بھی :tongue: بولنا نہیں آتا تھا سو مارے دُکھ کے سارے ہی دے دئیے تھے :( کتنے لاکھوں کی سلامیاں تھیں میری تب :sad2: ۔۔۔ بعد میں افسوس ہوا کس لئے دے دئیے اس سے اچھا تھا میں مری ، سوات ہی گھوم آتی پر :battingeyelashes: پر تب تک ہاتھ میں کچھ نا رہا
zzzbbbbnnnn-1.gif

خبردار ! کسی شوہر نے اپنی بیوی کی سلامیوں پے نظر جمائی ۔ :tongue:

:party:
 
ابو کاشان

محفلین
ایک ڈان کی بیٹی ہے تو دوسرا سہگل خاندان کا ممبر جو پاکستان کی امیر ترین سنار پارٹی ہے۔
یہ نہیں پہنے گی تو اور کون پہنتے گا؟ اللہ جو مال دے اس کا اظہار کرنا بھی شکریہ کا ایک طریقہ ہے۔
 
Top