1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

سونا نہ چاندی نہ کوئی محل

سارہ خان نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 4, 2009

  1. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    گانا : سونا نہ چاندی نہ کوئی محل

    فلم : بندش

    آواز : اخلاق احمد

    موسیقار و شاعر : سخنور آ کر بتائیں گے ۔۔۔;)


     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    واؤ سارہ جی خوش کر دیا

    یہ میرا پسندیدہ گانا ہے کبھی یہ خواہش بھی تھی کہ کاش کوئی میرے لیے گاتا :blushing: ہاہاہا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اور اب کون سے گانے کی خواہش ہوتی ہے آپ کی:rolleyes:

    یہی کہ
    آپ کہیں
    منے کے ڈیڈی ذرا آنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آواز آئے
    بیگم حاضر ہیں، حکم فرمانا

    آج کھانا آپ نے ہے پکانا
    بیگم ذرا سا مسکرانا:biggrin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    خوبصورت گیت شریکِ محفل کرنے پر شکریہ سارہ خان۔
    فرخ صاحب تو اس وقت خوابِ خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہوں گے اور کیا بے چارے صبح اٹھتے ہی موسیقاروں اور شاعروں کے چکر میں الجھیں گے۔ یہ مشکل میں‌ہی حل کیے دیتا ہوں;)
    شاعر: تسلیم فاضلی
    موسیقار: روبن گھوش
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    کیا اب اس قدر غریب شخص پسند نہیں جس کے پاس نہ سونا ہو نہ چاندی نہ کوئی محل۔۔۔ ؟:grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892



    اس میں کیا پرابلم ہے ۔ میں گائے دیتی ہوں آپکے لئے ۔ :battingeyelashes:
    بس ہمت حوصلہ سے سننا پڑا گا۔ ۔ بھاگنا نہیں :shameonyou:

    :tongue:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شکریہ فاتح بھائی ۔۔۔

    سخنور کل یہاں دیکھ کر جا چکے تھے اور فرما گئے تھے کہ کل آ کر بتاؤں گا شاعر کا نام یاد نہیں ۔۔:grin: نیند تو ان کی شاعر کا نام یاد کرنے میں ہی اڑ گئی ہوگی ۔۔۔۔ خواب خرگوش کے مزے کہاں لیئے ہونگے ۔۔۔;) اچھا ہوا آپ نے ان کا کام آسان کر دیا ۔۔۔:tongue:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہاہاہا ۔۔۔۔ :laugh:
     
  9. شاہد دہلوی

    شاہد دہلوی محفلین

    مراسلے:
    8
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    اس گیت کے شاعر جناب سعید گیلانی ہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر