سونا نہ چاندی نہ کوئی محل

سارہ خان

محفلین
گانا : سونا نہ چاندی نہ کوئی محل

فلم : بندش

آواز : اخلاق احمد

موسیقار و شاعر : سخنور آ کر بتائیں گے ۔۔۔;)

تعبیر

محفلین
واؤ سارہ جی خوش کر دیا

یہ میرا پسندیدہ گانا ہے کبھی یہ خواہش بھی تھی کہ کاش کوئی میرے لیے گاتا :blushing: ہاہاہا
 
فہیم

لائبریرین
واؤ سارہ جی خوش کر دیا

یہ میرا پسندیدہ گانا ہے کبھی یہ خواہش بھی تھی کہ کاش کوئی میرے لیے گاتا :blushing: ہاہاہا

اور اب کون سے گانے کی خواہش ہوتی ہے آپ کی:rolleyes:

یہی کہ
آپ کہیں
منے کے ڈیڈی ذرا آنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آواز آئے
بیگم حاضر ہیں، حکم فرمانا

آج کھانا آپ نے ہے پکانا
بیگم ذرا سا مسکرانا:biggrin:
 
فاتح

لائبریرین
خوبصورت گیت شریکِ محفل کرنے پر شکریہ سارہ خان۔
فرخ صاحب تو اس وقت خوابِ خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہوں گے اور کیا بے چارے صبح اٹھتے ہی موسیقاروں اور شاعروں کے چکر میں الجھیں گے۔ یہ مشکل میں‌ہی حل کیے دیتا ہوں;)
شاعر: تسلیم فاضلی
موسیقار: روبن گھوش
 
شکریہ فاتح بھائی ۔۔۔

سخنور کل یہاں دیکھ کر جا چکے تھے اور فرما گئے تھے کہ کل آ کر بتاؤں گا شاعر کا نام یاد نہیں ۔۔:grin: نیند تو ان کی شاعر کا نام یاد کرنے میں ہی اڑ گئی ہوگی ۔۔۔۔ خواب خرگوش کے مزے کہاں لیئے ہونگے ۔۔۔;) اچھا ہوا آپ نے ان کا کام آسان کر دیا ۔۔۔:tongue:
 
شاہد دہلوی

محفلین
خوبصورت گیت شریکِ محفل کرنے پر شکریہ سارہ خان۔
فرخ صاحب تو اس وقت خوابِ خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہوں گے اور کیا بے چارے صبح اٹھتے ہی موسیقاروں اور شاعروں کے چکر میں الجھیں گے۔ یہ مشکل میں‌ہی حل کیے دیتا ہوں;)
شاعر: تسلیم فاضلی
موسیقار: روبن گھوش
اس گیت کے شاعر جناب سعید گیلانی ہیں۔
 
Top