سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

افسانہ تو لڑکیوں کا نام ہوتا ہے اور شاید نگار بھی پر یہ نگاری کا نہیں پتہ۔ :)

س: لوہے کے چنے کیسے ہوتے ہیں؟
 

حسن علوی

محفلین
balls.JPG


ایسے:rolleyes:

ناکوں چنے کیوں چبوائے جاتے ہیں؟
 
مجھے تو تصویر ہی نہیں دکھی تو کیا بتاؤں۔ :)

س: ناک سے کھانے میں اور ناک سے تھوڑا نیچے سے کھانے میں کیا فرق ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے زمین کے اوپر اور آسمان کے نیچے تو دیکھ لوں۔

س) فاختہ کی چونچ کتنی بڑی ہوتی ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top