سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

شمشاد

لائبریرین
آپ کا سوال کہاں ہے؟ چلیں میں ہی پوچھ لیتا ہوں۔

س) آٹو رکھشہ کی پہیے تین کیوں ہوتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک ٹرک ڈرائیور نے جو سارے پاکستان میں پھرتا تھا۔

س) اسکوٹر کے پہیے اتنے چھوٹے کیوں ہوتے ہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top