یہ بھی سب اپنے اپنے اعمال ہیں ۔۔۔ اللہ رحم کرے ۔۔۔ س) کیا شمال اور جنوب میں مقناطیس کے پہاڑ ہیں ؟
شمشاد لائبریرین جون 4، 2006 #121 یہ بھی سب اپنے اپنے اعمال ہیں ۔۔۔ اللہ رحم کرے ۔۔۔ س) کیا شمال اور جنوب میں مقناطیس کے پہاڑ ہیں ؟
ظفری لائبریرین جون 4، 2006 #122 شمال اور جنوب بذاتِ خود مقناطیس ہیں ۔ اگر شمالی پول پگھلنا شروع ہو جائے تو ۔۔۔ سب سے پہلے کون سی جگہ زیرِ آب آئے گی ۔؟
شمال اور جنوب بذاتِ خود مقناطیس ہیں ۔ اگر شمالی پول پگھلنا شروع ہو جائے تو ۔۔۔ سب سے پہلے کون سی جگہ زیرِ آب آئے گی ۔؟
قیصرانی لائبریرین جون 4، 2006 #123 ملحقہ سمندر۔ کسی بے توجہ دی ہے کہ ظفری کے 500 پیغاات ہو گئے؟ بےبی ہاتھی
شمشاد لائبریرین جون 4، 2006 #124 ظاہر ہے شمال ہی زیر آب آئے گا۔ س) سانپ کا کاٹا روتا ہے، بچھو کا کاٹا سوتا ہے، ابن انشاء کا کاٹا کیا کرتا ہے؟
ظاہر ہے شمال ہی زیر آب آئے گا۔ س) سانپ کا کاٹا روتا ہے، بچھو کا کاٹا سوتا ہے، ابن انشاء کا کاٹا کیا کرتا ہے؟
ظفری لائبریرین جون 4، 2006 #125 ہاں یہ بھی ٹھیک رہے گا کہ آب ۔۔ زیرِ آب آگیا ۔۔۔ ارے مجھ پر کسی نے توجہ نہیں دی ۔۔میرے 500 پیغامات پر کون توجہ دے گا ۔۔۔ ؟
ہاں یہ بھی ٹھیک رہے گا کہ آب ۔۔ زیرِ آب آگیا ۔۔۔ ارے مجھ پر کسی نے توجہ نہیں دی ۔۔میرے 500 پیغامات پر کون توجہ دے گا ۔۔۔ ؟
ظفری لائبریرین جون 4، 2006 #126 شمشاد نے کہا: ظاہر ہے شمال ہی زیر آب آئے گا۔ س) سانپ کا کاٹا روتا ہے، بچھو کا کاٹا سوتا ہے، ابن انشاء کا کاٹا کیا کرتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیا کرے سوائے اس کہ ۔۔ انشاء جی اب کُوچ کرو اس زخم پر مرہم کا لگانا کیا ہے ۔۔۔ مگرمچھ کے آنسو کتنے بڑے ہوتے ہیں ۔ ؟
شمشاد نے کہا: ظاہر ہے شمال ہی زیر آب آئے گا۔ س) سانپ کا کاٹا روتا ہے، بچھو کا کاٹا سوتا ہے، ابن انشاء کا کاٹا کیا کرتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیا کرے سوائے اس کہ ۔۔ انشاء جی اب کُوچ کرو اس زخم پر مرہم کا لگانا کیا ہے ۔۔۔ مگرمچھ کے آنسو کتنے بڑے ہوتے ہیں ۔ ؟
شمشاد لائبریرین جون 4، 2006 #127 دنیا کے نقشے میں دیکھیں تو سری لنکا کے ملک کے برابر۔ س) بھینس کے آگے بین کیوں بجاتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جون 4، 2006 #129 قیصرانی نے کہا: اسے اچھا لگتا ہے۔ کسی نے اسدھاگے کو بھی دیکھا ہے؟ بےبی ہاتھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر آپ کی مراد ظفری کے 500 خطوط سے ہے تو دیکھا ہے۔ س) سانپ کے کان کہاں ہوتے ہیں؟
قیصرانی نے کہا: اسے اچھا لگتا ہے۔ کسی نے اسدھاگے کو بھی دیکھا ہے؟ بےبی ہاتھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر آپ کی مراد ظفری کے 500 خطوط سے ہے تو دیکھا ہے۔ س) سانپ کے کان کہاں ہوتے ہیں؟
تیلے شاہ محفلین جون 4، 2006 #130 نیں کیوں کے ان کے لے کوئی موزوں جگہ نہیں بن رہی تھی شادی سے پہلے کیسا محسوس ہوتا ہے۔۔۔؟
شمشاد لائبریرین جون 4، 2006 #131 جیسا شادی کے بعد ہوتا ہے ناں، اس کے بالکل الٹ ہوتا ہے س) کیا یہ شادیوں کا موسم ہے ؟
شمشاد لائبریرین جون 4، 2006 #135 پیلا س) دو باپ اور دو بیٹے تین مچھلیاں شکار کر کے لائے، سب کے حصے میں ایک ایک آئی۔ کیسے ؟
ماوراء محفلین جون 4، 2006 #136 ~~ پاگل۔ کیا پتہ ایک سمندر میں ہی چھوڑ آئے ہوں۔ :x کیا آپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟ ~~
قیصرانی لائبریرین جون 4، 2006 #138 باپ بیٹا اور دادا۔۔۔ مل کو دو باپ اور دو بیٹے بنے، یعنی کل تین۔ بہت اچھے دوست کو کھونا کیوں برا اور عجیب لگتا ہے؟ بےبی ہاتھی
باپ بیٹا اور دادا۔۔۔ مل کو دو باپ اور دو بیٹے بنے، یعنی کل تین۔ بہت اچھے دوست کو کھونا کیوں برا اور عجیب لگتا ہے؟ بےبی ہاتھی
شمشاد لائبریرین جون 4، 2006 #139 اچھا دوست نہیں ہو گا پھر۔ س) بجلی کی ننگی تار کو چھونے سے جھٹکا کیوں لگتا ہے؟
شعیب سعید شوبی محفلین جون 4، 2006 #140 کس نے کہا کہ جھٹکا لگتا ہے؟ ارے یہ سائنسدانوں نے ایک دم جھوٹ گھڑا ہے!۔۔۔۔۔آپ بے فکر ہو کر ہاتھ لگائیے! سوال: صدر جارج بش اوران کے کتے میں کیا فرق ہے؟
کس نے کہا کہ جھٹکا لگتا ہے؟ ارے یہ سائنسدانوں نے ایک دم جھوٹ گھڑا ہے!۔۔۔۔۔آپ بے فکر ہو کر ہاتھ لگائیے! سوال: صدر جارج بش اوران کے کتے میں کیا فرق ہے؟