سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
ایک دوسرے کے “واستا کوہتا“ ہیں۔
غلطی کرنا انسان کا کام اور معاف کرنا کس کاکام؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
بندہ تو معاف نہیں کرئے گا۔

س) اگر کسی کو بلڈ شوگر ہو تو حقیقت میں بھی اس کا خون میٹھا ہو گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح صحیح ہے تصحیح کی ت ہٹا دیں تو صحیح ہے۔ (3 صحیح ہو گئے)

س) لطیفہ کسے کہتے ہیں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
جس بات پر کہنے اور سننے والا ہنسے، جس کے بارے میں کہا جائے وہ نہ ہنسے۔
موبائل فون کے 5 نقصانات بتائیں۔
بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
1۔ جب بندہ مصروف ہو اور اس وقت فون آ جائے۔
2۔ اگر گیم کوئی مزے کی ہو تو میری طرح گیمز کھیلتے رہنے سے کافی ٹائم ضائع ہوتا ہے۔
3۔ کسی وقت کسی دوست کا فون آ جائے۔ اور کہیں باہر جانے کا کہہ دے۔ اور بندے کا دل بھی نہ کر رہا ہو۔
4۔ جب گھر آنے میں لیٹ ہو جائیں۔ امّی، ابو فون کرتے رہیں کہ کہاں گم ہو۔
5۔ موبائل سے بہت ٹینشن ہوتی ہے۔
:lol:

اب 5 فائدے بتائیں؟
~~
 

قیصرانی

لائبریرین
رابطہ
کمیونیکشن
واسطہ
اُہ تیوس
ناطہ
اگر آپ کا 1 لاکھ یورو کا انعام نکل آئے تو کیا کریں گی یا گے؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے انعام دیں۔ :wink:

س) گدھے کی سر پر سینگ نہیں ہوتے کیوں کہتے ہیں جبکہ گھوڑے کے سر بھی نہیں ہوتے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
وہ تو انسان کے سر پر بھی نہیں ہوتے۔ لیکن شاید گدھا اپنے گدھے پن کی وجہ سے یہ سن کر بھی برا نہیں مناتا ہوگا۔
عمرہ کم سے کم کتنے وقت میں ہو سکتا ہے؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
آپ ایسا کریں کہ کچھ بھی نہ پوچھیں۔

س) کالے اور سفید بادلوں میں کیا فرق ہوتا ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
وہی فرق ہے جو کالے اور سفید بالوں میں ہوتا ہے۔



شمشاد بھائی کے بال دھوپ میں کیوں سفید ہو گئے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
تاکہ جوجو کے سر کی طرح اس میں جوئیں نہ پڑ جائیں، دھوپ میں پھرنے سے ساری مر جائیں۔

س) چاند کے ساتھ ستارے کیوں ہوتے ہیں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
بادشاہ کے ساتھ مصاحب، اور چاند کے ساتھ تارے، ویسے کل رات محفل بہت سست ہو گئی تھی رات گئے۔
کیا آپ نے بھی محسوس کیا تھا؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
میں یہ سمجھا تھا کہ میرے کمپوٹر کا ہاضمہ خراب ہے۔

س) چائے دانی میں اگر دودھ ڈال دیں تو کیا وہ دودھ دان بن جائے گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں۔

س) کیا تفریق کرنے کے لیے دونوں اجناس کا ایک جیسا ہونا ضروری ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top