سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
نہیں‌تو۔ ایک بھینس سے 3 کلو دودھ منفی یعنی نکالا جا سکتا ہے :)
بھینس عموماً کالی ہی کیوں‌ہوتی ہے؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
نہیں‌تو۔ ایک بھینس سے 3 کلو دودھ منفی یعنی نکالا جا سکتا ہے :)
بھینس عموماً کالی ہی کیوں‌ہوتی ہے؟
بےبی ہاتھی

یہ سوال پہلے بھی ہو چکا ہے۔ صرف کالی ہی نہیں ہوتی۔

س) گاڑی کے اگر چار کی بجائے تین پہیے ہوں تو کیا پٹرول کی بچت ہو گی؟
 
پیٹرول کی تو بچت نہیں ہو گی۔ ایک نئی سواری وجود میں آجائے گی جس کا نام رکشہ ہو گا!

سوال: گنجے کنگھی کیوں نہیں کرتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب چٹیل میدان میں کوئی کیا لان موور استعمال کرئے گا۔

س) رکشہ اور جہاز کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ تو انہیں‌پتا۔
کولا مشروبات میں نقصان دہ حد تک بینزین(پیٹرولٔ)شامل ہوتا ہے۔ پتہ ہے کسی کوّ
بےبی ہاتھی
 

ظفری

لائبریرین
اچھا ۔۔۔ کب ۔۔۔ کیسے ۔۔۔ کہاں ۔۔۔ کیوں ۔۔۔ ارے مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا کہ میرا یار بنا ہے دولہا ۔۔۔ واہ ۔۔۔ قیصرانی مبارک ہو ۔۔۔ اس سنگ میل پر بھی آپ کو ۔۔۔۔

اب شمشاد بھائی کے سوال کی طرف ۔۔۔
الو کی دُم اس لیئے نہیں ہوتی کہ وہ اُس کو ہلا نہیں سکتا ۔۔۔


اب یہ بتائیں کہ کتے کی دُم کیوں ٹیڑی ہوتی ہے ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت شکریہ ظفری بھائی، اور تیلے شاہ جی، ابھی تاریخ فائنل نہیں‌ہوئی۔
باقی کتے کی دم اس لئے ٹیڑھی ہوتی ہے کہ ہم یہ سوال کر سکیں۔
دم کے کوئی سے تین نقصانات بتائیں۔
بےبی ہاتھی
 

ظفری

لائبریرین
1 - بیھٹنے میں مسئلہ کھڑا کرتی ہے
2 - اگر خارش ہوجائے تو اُس کو کھجانا مشکل
3 - دُم دبا کر بھاگنے کا مقولہ سے اس کی عزت نفس میں فرق آجاتا ہے ۔ حالانکہ یہ فرق ۔۔۔ اُس شکست خورے کے لیئے ہونا تھا جو دُم دبا کر بھاگا ۔۔۔ بے دُم کا ہو کر بھی۔ :lol:

دُ م کا بہترین استعمال کیا ہے ۔ ؟
 

ظفری

لائبریرین
ابھی تو ٹھیک ہی ہے کہ ابھی صبح کے ساڑے آٹھ ہوئے ہیں ۔۔ مگر سورج بتا رہا ہے کہ آج بھی گذشتہ دنوں کی طرح گرمی پڑے گی ۔ ایسا ہوا تو اس سنڈے بھی میں اپنی اسپورٹ بائیک پر ۔۔۔ ہوا کے دوش پر

اور آپ کی طرف کیا ہے ۔۔۔ کیا اب بھی ٹھنڈ ہے ۔ ؟
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب۔یہاں تو ابھی 15 ڈگری سینٹی گریڈ ہونے کا انتظار ہے۔ دن خوبصورت، بادل اور سورج کھیل رہے ہیں۔
کبھی ہوا میں‌اڑتے‌بڈھے بابے دیکھے ہیں؟(پھولوں‌کے بیج کی ایک قسم)
بےبی ہاتھی
 

ظفری

لائبریرین
یہ سینٹی گریڈ سے مجھے درجہ حرارت کا پتا نہیں لگتا ۔۔۔ ڈگری کیا ہے ۔۔۔۔ یہاں تو 90 میں چل رہا ہے ۔۔۔

اگر بابا مجھے کہہ رہے ہو تو بھائی تم نے مجھے ابھی دیکھا ہی نہیں ہے ۔۔۔۔ اگر یقین نہیں آتا تو کچھ پردہ نیشنوں سے پوچھ لو ۔۔۔

:wink:
میری اورتمہاری(قیصرانی ) عمر میں کیا فرق ہے ۔ ؟
 

ظفری

لائبریرین
ارے شمشاد بھائی قیصرانی برا مان جائیں گے ۔۔ اب وہ اتنے بھی بڈے نہیں ہیں اور تو اور ۔۔۔ ابھی تو اُ ن کی شادی بھی نہیں ہوئی ہے۔

یہ سب اپنے اپنے اعمال ہیں ۔۔۔ اللہ رحم کرے ۔۔۔

گرم علاقے سرد اور سرد علاقے گرم کیوں نہیں ہوسکتے ۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top