سوال گندم جواب میں چنے

فہیم

لائبریرین
آج کل تو سب کو یاد ہونگی
کیوں کے رمضان ہیں;)

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کیسے ہوتا ہے؟
 

الف عین

لائبریرین
ج: اردو اخبار کس کام آتا ہے، اس سے تاریخیں معلوم ہو ہی جاتی ہیں۔
سوال: اردو اخبار کی ردّی انگریزی اخباروں کی بہ نسبت سستی کیوں بکتی ہے؟
 

میم نون

محفلین
1) اسمیں کچھ سوڈہ ڈال کے ابالنے سے۔
2) کیونکہ اردو اخبار کی ردی ہر جگہ سے مل جاتی ہے، جبکہ انگریزی اخبار کی ردی بہت ہی مشکل سے۔

س: آپکو کتنی زبانیں آتی ہیں؟
 

میم نون

محفلین
کم کہاں ہوتے ہیں آپ خود ہی دیکھ لیں:
ا ن گ ر ی ز ی 7 حرف بنتے ہیں
ا ر د و 4 حرف بنتے ہیں

س: دنیا کی سب سے مشکل ترین زبان کونسی ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top