سوال گندم جواب میں چنے

شمشاد

لائبریرین
پھر دن کو بھی بتیاں جلانی پڑتیں۔
خدا کے لیے ایسی باتیں نہ کریں، پہلے ہی لوڈ شیڈنگ کے باوجود بجلی کا بہت بِل آتا ہے۔

س) لوگ اتنا زیادہ ہارن کیوں بجاتے ہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
اتنی اسان اردو کا مطلب بھی نہیں پتا ۔۔:rolleyes:

خوشی منانے کے لئے مٹھائی کا اہتمام کیوں ضروری ہوتا ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں۔ ویسے میں آپ کا جواب اور پھر سوال سمجھ گیا ہوں۔

س) ٹریکٹر کے پہیے بڑے چھوٹے کیوں ہوتے ہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top