ہارس پاور؟؟؟ میرے خیال میں اس کا درست جواب انکل زرداری کے پاس ہی ہوگا۔;) س)- یہ دنیا گول کیوں ھے؟:(
حسن علوی محفلین اگست 9، 2007 #241 ہارس پاور؟؟؟ میرے خیال میں اس کا درست جواب انکل زرداری کے پاس ہی ہوگا۔ س)- یہ دنیا گول کیوں ھے؟
فاتح لائبریرین اگست 9، 2007 #242 تا کہ یار لوگ جہاں سے چلیں گھوم گھام کر بالآخر واپس وہیں پہنچ سکیں۔ اگر نیوٹن کشش ثقل دریافت نہ کرتا تو کیا آج ہم زمین پر لڑھک رہے ہوتے؟
تا کہ یار لوگ جہاں سے چلیں گھوم گھام کر بالآخر واپس وہیں پہنچ سکیں۔ اگر نیوٹن کشش ثقل دریافت نہ کرتا تو کیا آج ہم زمین پر لڑھک رہے ہوتے؟
سارہ خان محفلین اگست 10، 2007 #245 نہیں ۔۔ ڈریں گے نہیں تو اچھے کام کیسے کریں گے ۔۔ نیکی کر کے دریا میں کیسے ڈالی جاتی ہے؟
شمشاد لائبریرین اگست 10، 2007 #246 خود ہی دریا میں گرنے سے۔ س) کیا کراچی میں بھی چن چی رکھشے اتنی ہی تعداد میں چل رہے ہیں جس مناسبت سے لاہور میں؟
خود ہی دریا میں گرنے سے۔ س) کیا کراچی میں بھی چن چی رکھشے اتنی ہی تعداد میں چل رہے ہیں جس مناسبت سے لاہور میں؟
سارہ خان محفلین اگست 10، 2007 #248 کراچی میں چنگ چی تو بہت کم ہیں صرف ایک دو علاقوں میں ۔۔ لاہور کا لاہور والوں کو پتا ۔۔ رکشہ اچھا ہوتا ہے یا چنگ چی؟
کراچی میں چنگ چی تو بہت کم ہیں صرف ایک دو علاقوں میں ۔۔ لاہور کا لاہور والوں کو پتا ۔۔ رکشہ اچھا ہوتا ہے یا چنگ چی؟
شمشاد لائبریرین اگست 10، 2007 #253 تا کہ محلے والے بھی نہ سو سکیں۔ س) دال میں کالا ہی کیوں ہوتا ہے، نیلا، پیلا یا لال کیوں نہیں ہوتا؟
عمر سیف محفلین اگست 10، 2007 #254 کالے رنگ میں سب رنگ شامل ہوتے ہیں اس لیے ہرا ہی کام میں کھرا ہوں ہوتا ہے ؟
حسن علوی محفلین اگست 11، 2007 #255 کیونکہ اس دن اچھے لوگ چھٹی پر ہوتے ہیں س)- آج چھٹی کا دن کیوں نہیں ھے؟؟؟
سارہ خان محفلین اگست 11، 2007 #256 کیونکہ آپ چھٹیاں بہت کرتے ہیں اس لئے ۔۔۔ اگر ایک دن کی بھی چھٹی نہ ملتی ہوتی تو؟؟