سوال گندم جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاتح

لائبریرین
وقت گزارنے کے ذرائع پر غور و فکر کریں۔۔۔ یوں‌ اچھا وقت گزرتا ہے

وقت آتا کہاں سے ہے اور جاتا کہاں ہے؟
 

ماوراء

محفلین
وقت نازک ہو تو سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ لب نازک ہو تو ۔۔۔تو۔۔۔:rolleyes:

ویسے یہ لب کی نازکی کیا ہوتا ہے؟
 

اعجاز

محفلین
لب کی نازکی کا مطلب ہے کے ہر وقت پٹر پٹر کرنا ۔۔ بالکل -- کی طرح:grin:

میں‌ کیسا لگ رہا ہوں؟
 

ماوراء

محفلین
اعجاز صاحب، خالی جگہ بھی پر کر دیتے۔:rolleyes:

----------------------

بڑوں بڑوں کو وقت سیدھا کر دیتا ہے۔

بندے الٹے کام کیوں کرتے ہیں؟
 

اعجاز

محفلین
بندوں‌ کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہوتا ہے ۔ بندیوں کو متاثر کرنا
اور آپ یقین کریں‌ بندیوں‌ کو کوئی سیدھا کام پسند نہیں آتا

میں کسی اور تھریڈ‌ پر جانے کا تکلف کیوں نہیں‌ کرتا؟
 

فاتح

لائبریرین
وہاں بندیاں اونچی ایڑی پہنتی ہوں‌گی۔

بندہ اور بندر کا فرق واضح کیجئے۔
 

ماوراء

محفلین
اعجاز، آپ کسی اور دھاگے پر جائیں یا نہ۔لیکن اس دھاگے پر ضرور آنے کا تکلف کیجیے گا۔

--------------------------------
ان میں تو صرف ر اور ہ کا فرق ہے۔



اعجاز کہیں بندیوں کی ہیل کے ڈر کی وجہ سے تو دوسرے تھریڈز کا رخ نہیں کرتے؟
 

اعجاز

محفلین
اعجاز کو کتے اور چھپکلی کے علاوہ کسی سے ڈر نہیں‌ لگتا اور ہیل پہننے والی بندیاں‌ تو شاید ویسے ہی قد بڑھانے کے کمپلیکس کا شکار ہوتی ہیں ۔ تو ڈر کیسا

شمشاد کہاں‌ چھپے ہوئے ہیں؟
 

ماوراء

محفلین
ہواؤں میں۔


ایسا کون سا طریقہ آزماؤں کہ جس سے اعجاز باغ و بہار لکھوانے میں مدد کر دیں گے؟ (دوسرے الفاظ میں اعجاز کسی اور تھریڈ پر جانے کا تکلف کریں گے)
 

تیشہ

محفلین
اعجاز کو کتے اور چھپکلی کے علاوہ کسی سے ڈر نہیں‌ لگتا اور ہیل پہننے والی بندیاں‌ تو شاید ویسے ہی قد بڑھانے کے کمپلیکس کا شکار ہوتی ہیں ۔ تو ڈر کیسا

شمشاد کہاں‌ چھپے ہوئے ہیں؟





بے فکر رہے
zzzbbbbnnnn.gif
میں ہیل نہیں پہننتی ۔ بے فکر ہوکر جائیے ٹاپک میں ۔
 

حسن علوی

محفلین
انسان اپنے پہناوے سے ہی پہچانا جاتا ہے، ، ، ،
۔
۔
۔
یارو!!! مجھے معاف کرو میں نشے میں ہوں:)

س)- نشہ کتنی اقسام کا ہوتا ھے؟؟؟
 

ماوراء

محفلین
اعجاز نہ جائیں۔۔۔۔میں خود لکھ لوں گی۔ :-(

------------------------

حسن، نشہ آٹھ قسم کا ہوتا ہے۔


مجھے حسن علوی کچھ عجیب سے لگتے ہیں، کیا آپ کو بھی ایسا ہی لگتا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top