سوال گندم جواب میں چنے

عمر سیف

محفلین
بھوک نہیں لگتی تو روزہ لگتا ہے۔

پیٹ میں چوہے جو دوڑ دوڑتے ہیں وہ کتنے کلومیڑ کی ہوتی ہے؟
 

میم نون

محفلین
دنیا کا تو پتہ نہیں، ہاں، زمین اسلیئے گول ہے تاکہ ہم نیچے نہ گر جائیں ;)

س: تو پھر آسمان کی کیا شکل ہے؟:confused::eek:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top