سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
ہر فلم میں ولن کا ہونا تو مسٹ ہے نا اس لیے انکل سام بیسٹ چوائس ہے۔


ولن کا کام کیا ہوتا ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہی جو مشرف کا ہے۔ ساری فلم میں عیش کرنا، آخر میں پِٹ جانا۔

س) چوہے کے بھاگنے کی رفتار کیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اتنی وردیاں کہاں سے لاؤں گا۔

س) اچھا یہ بتائیں کہ ہاتھی کے بھاگنے کی رفتار کیا ہے؟
 

حسن علوی

محفلین
100 میل فی گھنٹہ تو ہو نہیں سکتی ہاتھی ھے کوئی شعیب اختر تو نہیں نا;)

س) شعیب اختر!!! نام ہی کافی ھے کیا؟
 

خرم

محفلین
پہیوں والی
س) راول پنڈی کو راول پنڈی کیوں کہتے ہیں راول پنڈ کیوں نہیں کہتے؟
 

عمر سیف

محفلین
پہلا فائدہ یہ کہ آپ دم کو پکڑ کے ہیلو ہیلو کر سکتے ہیں۔
دوسرا فائدہ بطور جھاڑو استعمال کر سکتے ہیں۔
بطور کاٹن بڈز استعمال کر سکتے ہیں۔
بطور پراندہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اور پانچواں فائدہ گائے سے خود پوچھ لیں۔

کہاں سے آ رہے ہو ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top