سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم

محفلین
گلی گلی ہیں جہاں "جہاز" لینڈ کرتے ہیں۔
س) ایئر پورٹ‌ہوتا تو زمین پر ہے پھر اسے ایئر پورٹ کیوں‌کہتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ڈرائی پورٹ سے بدلہ لینے کے لیے جو ڈرائی نہیں ہوتی۔

س) رن وے کی لمبائی کتنی ہوتی ہے؟
 

خرم

محفلین
جہاز کی رفتار پر منحصر ہے۔ ہمارے مقامی جہاز تو چند قدم ہی چل کر لینڈ کر جاتے ہیں۔
س)آج آپ اتنا اونچا کیوں اُڑ رہے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
مجبوری ہے، مجھے کسی سے بدلہ لینا ہے۔ جو زمین سے ممکن نہیں۔

س) سانپ زیادہ زہریلا ہے کہ بچھو؟
 

خرم

محفلین
اللہ دونوں سے ہی بچائے۔ ویسے انسان سب سے زہریلا ہے
س) ٹُن ہو کر تقریر کرنا کیوں‌ضروری تھا؟
 

شمشاد

لائبریرین
جھوٹ بولنے میں آسانی رہتی ہے۔

س) شتر مرغ کے ایک انڈے کا آملیٹ کتنی خواتین کے لیے کافی ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
سینکڑوں ۔۔۔ کھانے کے لئے تو نہیں ۔۔ " مرغ " کا انڈہ دیکھنے کے لئے ۔۔۔:grin:

بازار میں اتنا ہجوم کیوں ہوتا ہے لوگوں کا ؟
 

خرم

محفلین
نہیں بھیڑ کے ساتھ بھیڑیے کی مثال بھی دی جاتی ہے۔
س) پاکستان میں ٹائیگر ریزرو کہاں کھولا جائے؟
 

حسن علوی

محفلین
جہاں بھی کھولا جائے مگر پہلے ٹائیگر یونین سے انکی اپنی مرضی بھی معلوم کر لی جائے;)

س) شیر اور ببر شیر میں کیا فرق ھے؟:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
نعرے بازی کا
وہ کہتے ہیں ناں کہ خرم ساڈا شیر اے، باقی ہیر پھیر اے (نوٹ : "خرم" کی جگہ آپ اپنا نام بھی استعمال کر سکتے ہیں)

س) شادی میں دونوں فریقین کا راضی ہونا ضروری ہوتا ہے کیا؟
 

حسن علوی

محفلین
اگر دونوں فریقین ہی راضی ہو گئے تو قاضی صاحب کیا کریں گے:rolleyes:

س) شادی پر سب سے خوشی کسے ہوتی ھے؟
 

حسن علوی

محفلین
بری بات ھے نا کسی کی بےچارگی کا مذاق تو نہیں اڑانا چاہیئے نا۔

س) شادی پر اتنا خرچہ کیوں ہوتا ھے؟
 

حسن علوی

محفلین
بہت سی ہیں جیسے عبرتناک، شرمناک، اذیت ناک، افسوسناک، حیرتناک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
س) آپکو کونسی والی چاہیئے اور کتنے کلو؟:grin:
 

خرم

محفلین
یہ تو اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کے "سٹاک" میں کیا کچھ ہے ;)
س) مچھر نے شیروں‌سے ہزارہا گُنا زیادہ انسان مارے لیکن انسان پھر بھی شیر سے ڈرتا ہے اور مچھر کی پرواہ نہیں کرتا۔ کیوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
جس کی بہتات ہو اس کی قدر نہیں ہوتی ناں۔

س) اگر ایک آنکھ سر کے پیچھے ہوتی تو ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top