سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ بے بے کہنے سے وہ ناراض ہوتی ہے۔

س) سر درد دیکھنے میں کیستا ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
وقت آنے پر مُکر سکے کہ یہ تو میرے منہ سے نکلا ہی نہیں۔

س) چکور آسمانی چاند کی طرف ہی کیوں اڑتا ہے؟
 

حسن علوی

محفلین
19 20 کا ہی ھے، غلطی وہ ہوتی ھے جو انجانے میں ہو جائے اور بیوقوفی۔۔۔۔۔۔۔۔آہو;)

س) (مشرف) کیا ہوا تیرا وعدہ؟ وہ قسم وہ ارادہ:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
اگر اتنی ہی بی بی ہوتی تو ایسے کام نہ کرتی۔

س) ایک عام عورت کے سر پر کتنے بال ہوتے ہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
بہت سارے فوائد ہیں ۔۔ اپنا دل اور خون جلانا ۔۔ احتجاج عملی ہو تو جیل بھی ہو سکتی ہے ۔۔ بھوک ہڑتال کا ہو تو جان بھی جا سکتی ہے ۔۔

پاکستانی قوم اتنی بے حس کیوں ہو گئی ہے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top