سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

مغزل

محفلین
تبرک کے طور پر رکھنے کیلیے ۔۔
وگرنہ کوئی خاص ضرورت نہیں یہ جوہڑ سے بھی پی ہی لیتے ہیں

مگر آپ کیو ں پوچھتے ہیں ؟؟/
 

وجی

لائبریرین
انکو نہیں ہے تو انکے پودوں کے تو ہے

پودوں کے لئے گرم پانی کیسا رہے گا ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
جس میں ملا دو اسی رنگ جیسا۔

س) پان سگریٹ پر خرچ ہونے والی دولت کیسے بچائی جا سکتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
سب ہی۔ تبھی ہی تو ختم ہونے میں نہیں آ رہی۔

س) بنک والے چیک کے بغیر پیسے کیوں نہیں دیتے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top