سندباد جہازی سے ہنگامی غرقابی ملاقات

آہا! حضرتِ مغزل صاحب! کیا یاد دلا دیا آپ نے!!
اپنے لالہ مصری خان ہوا کرتے ہیں، کبھی ملاقات کرائیں گے آپ سے اگر موصوف کا موڈ اور مونچھیں دونوں اپنی اپنی جگہ برقرار پائے گئے۔ ان کے ایک لختِ جگر کی عرفیت ’’جان‘‘ ہے، لالہ جب یوں فرمائیں کہ ’’جان کی اماں پاؤں تو ۔۔۔‘‘ ہم فوراً سمجھ جاتے ہیں کہ محترمہ میکے گئی ہوئی ہیں۔ گویا ان کے ہاں ’’امان‘‘ کا نون ’’مغنون‘‘ ہو جاتا ہے جب جب نقطہ بیگم منظر پر نہ ہوں۔


مزید پھر سہی!۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
جیتے رہو شہزادے بھائی مجھے امید تھی کہ تم ضرور بالضرور آؤ گے اسی لیے منسلک بھی کیا کہ بعد میں خفا نہ ہو۔ ہاہہاہاہ :p:blushing:
بس بھیا کیا خاک اعلیٰ ہے بس ٹوٹا پھوٹا لیکھکھ ہوں سو ٹوٹا پھوٹا لکھ لیتا ہوں ۔ بہت محبت شہزادے سلامت رہو شاد رہو کامران رہو :):blushing:
کسرِ نفسی اور حُسنِ ظن کی عمدہ مثال ہے آپ کا مراسلہ
 

عینی شاہ

محفلین
گڑیا رانی آداب۔۔ جیتی رہو ۔۔ وہ ’’فاتح‘‘ جسے میں ’’ قبلہ و کعبہ و جامع مسجد و عیدگاہ فاتح المفتوحین والفتّاح المفتاح الفاتح الدین بشیر محمود ‘‘ لکھتے ہوئے خالی آنکھوں سے مسکراتے دیکھتا تھا۔۔۔ (یہ ذرا آسان ہے دیکھ لو ہاہاہہا )۔۔کی رائے تو اس بابت مل ہی گئی ہے آپ کو ہاہاہہاہا۔۔۔ اب کیا کہتی ہیں کہ کون ’’تف‘‘ اردو بولتا ہے اور کون ’’ٹف ‘‘ ۔۔ ہاہاہاہاہاہ :p:p یہ تو اچھا ہے کہ آپ کو ایک لفظ سمجھ نہیں آیا میں تو لکھا ہے مجھے خود سمجھ نہیں آیا ہاہاہہاہا جیتی رہو بٹیا سلامت رہو شاد رہو آباد رہو کامران رہو۔۔۔ سدا مسکراؤ :):):)
ویسے اللہ کی قسم مجھے سمجھ نہیں آئی کہ میں اپ کے کمنٹس پر :)کروں یا :eek: اگر یوں بھی نہیں تو :atwitsend: یا پھر :p
آپ بہت ٹف بولتے ہیں اردو اففففف :cautious:
تھینکیو سو ویری مچ مغزل بھائی :) :) اور دعا کے لیئے بھی :)
 
Top