سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

باذوق

محفلین
اسی موضوع پر میرے پاس مولانا عبدالرحمان کیلانی کی 6 جلدوں اور 1000 صفحات پر مشتمل ایک اچھی کتاب موجود ہے۔ جس میں معتزلہ سے لیکر غلام احمد پرویز تک منکرین حدیث کی مفصل تاریخ لکھی گئ ہے۔ اور تدوین حدیث پر بھی سیر حاصل بحث کی گئی ہے ساتھ میں اسماء الرجال کا مفصل بیان ہے۔ اور منکرین حدیث کے اعتراضات کے جواب تفصیل سے دیے گیے ہیں۔ نام ہے آئینہ پرویزیت۔ پڑھنے کی قابل کتاب ہے
یہ کتاب میرے پاس تو صرف ایک جلد میں‌ ہے۔ صفحات کی تعداد 915 ہے ۔ 2004ء کا ایڈیشن ہے۔
مزید تفصیل محفل ہی کے میرے اس دھاگے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فتنۂ انکارِ حدیث کے جواب میں ایک کتاب
 
جیہ

لائبریرین
پروف ریڈنگ اپ ڈیٹ

صفحہ 1 تا 26 قسیم حیدر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی
صفحہ 27 تا 43 ابو شامل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی
صفحہ 44 تا 58 خاور بلال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی

صفحہ 59 تا 65 : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹائپنگ ہونی ہے
صفحہ 66 تا 79 خاور بلال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی
صفحہ 80 تا 98 خاور بلال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی
صفحہ 99 تا 106 ماورا/شمشاد --- ۔۔۔۔۔۔پروف ریڈنگ مکمل ہوچکی ہے
صفحہ 107 تا 120 قسیم حیدر۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی
صفحہ 121 تا 141 ۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی

صفحہ 142 تا 150۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹائپنگ ہونی ہے۔

صفحہ 151تا 200 شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہوچکی ہے

صفحہ 201 تا 300 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹائپنگ ہونی ہے۔

301 تا 320 شمشاد --- مکمل ۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہوچکی ہے
صفحہ 321 تا 340 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہوچکی ہے
341 تا 365 (آخری صفحہ) شمشاد --- مکمل ۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہوچکی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
مزید اپ ڈیٹ :

دیباچہ - قسیم حیدر --- مکمل
10 - 26 قسیم حیدر --- مکمل
27 - 43 ابو شامل --- مکمل
44 - 58 خاور بلال --- مکمل
59 - 65 محب علوی
66 - 79 خاور بلال --- مکمل
80 - 98 خاور بلال --- مکمل
99 - 106 ماورا/شمشاد --- مکمل
107 - 120 قسیم حیدر --- مکمل
121-131 قسیم حیدر --- مکمل
132 تا 140 قسیم حیدر --- مکمل
141 تا 150 قسیم حیدر --- مکمل
151 - 200 شمشاد --- مکمل
201 - 300 ابو شامل
301 - 320 شمشاد --- مکمل
321 - 340 شمشاد --- مکمل
341 - 365 شمشاد --- مکمل

جن اراکین نے اپنا کام مکمل کر لیا ہے وہ اس پوسٹ کو نقل کرنے کے بعد اپ ڈیٹ کر کے پھر سے پوسٹ کر دیں۔

محب اور ابو شامل : آپ کی طرف سے اپ ڈیٹ کا انتظار ہے۔
 
جیہ

لائبریرین
پروف ریڈنگ اپ ڈیٹ

صفحہ 1 تا 26 قسیم حیدر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی
صفحہ 27 تا 43 ابو شامل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی
صفحہ 44 تا 58 خاور بلال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی

صفحہ 59 تا 65 : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹائپنگ ہونی ہے

صفحہ 66 تا 79 خاور بلال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی
صفحہ 80 تا 98 خاور بلال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی
صفحہ 99 تا 106 ماورا/شمشاد --- ۔۔۔۔۔۔پروف ریڈنگ مکمل ہوچکی ہے
صفحہ 107 تا 120 قسیم حیدر۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی
صفحہ 121 تا 141 ۔۔۔۔۔۔۔۔ پروف ریڈنگ مکمل ہو چکی
صفحہ 142 تا 150۔۔۔۔۔۔۔۔۔پروف ریڈینگ مکمل ہو چکی
151 - 200 شمشاد --- مکمل۔ پروف ریڈینگ مکمل ہوچکی ہے

201 - 300 ابو شامل۔۔۔۔ٹائپنگ ہونی ہے

301 - 320 شمشاد --- مکمل ۔۔پروف ریڈینگ مکمل ہوچکی ہے
321 - 340 شمشاد --- مکمل۔۔پروف ریڈینگ مکمل ہوچکی ہے
341 - 365 شمشاد --- مکمل۔۔پروف ریڈینگ مکمل ہوچکی ہے
 
خاور بلال

محفلین
الحمد اللہ!
یہ کتاب ڈیجیٹائز ہوا ہی چاہتی ہے، ہم نے تو صرف ابتدا کی تھی۔ اصل بارِ گراں تو بعد میں حصہ ملانے والے کارکنان نے اٹھایا۔ خاص طور سے شمشاد بھائی کی آمد کے ساتھ ہی کام کی رفتار دگنی ہوگئی۔ اور جویریہ بہن نے ایک مشکل کام تن تنہا کر ڈلا۔ جس کے لیے مبارکباد!

اس کتاب کو برقیانے کی فرمائش قسیم بھائی کی تھی۔ اور اس کی بسم اللہ بھی انہوں نے ہی کی۔ لگتا ہے قسیم بھائی کی بسم اللہ میں بڑی برکت ہے۔ لائبریری ٹیم لیڈر کو مشورہ ہے کہ آئیندہ تمام کتب کی بسم اللہ قسیم بھائی سے کروائیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
خاور بھائی آپ کے الفاظ کا بہت شکریہ

لیکن ابو شامل کی کوئی خیر خبر کہ کہاں ہیں؟
 
قسیم حیدر

محفلین
الحمد اللہ!
یہ کتاب ڈیجیٹائز ہوا ہی چاہتی ہے، ہم نے تو صرف ابتدا کی تھی۔ اصل بارِ گراں تو بعد میں حصہ ملانے والے کارکنان نے اٹھایا۔ خاص طور سے شمشاد بھائی کی آمد کے ساتھ ہی کام کی رفتار دگنی ہوگئی۔ اور جویریہ بہن نے ایک مشکل کام تن تنہا کر ڈلا۔ جس کے لیے مبارکباد!

اس کتاب کو برقیانے کی فرمائش قسیم بھائی کی تھی۔ اور اس کی بسم اللہ بھی انہوں نے ہی کی۔ لگتا ہے قسیم بھائی کی بسم اللہ میں بڑی برکت ہے۔ لائبریری ٹیم لیڈر کو مشورہ ہے کہ آئیندہ تمام کتب کی بسم اللہ قسیم بھائی سے کروائیں۔ :)

اللہ تعالیٰ‌سب کی محبت قبول کرے۔بھائی میں تو بسم اللہ کر دیا کروں گا لیکن میرا خیال ہے کہ اس کتاب کی ٹائپننگ کا اصل سہرا فاروق سرور خان کے سر جاتا ہے۔ :)
لگے ہاتھوں یہ مشورہ بھی ہو جائے کہ کتاب کو کس شکل میں پیش کیا جائے۔ پاک نوری نستعلیق آ جاتا ہےتو مائیکروسافٹ ورڈ بہترین فارمیٹ ہے میرے خیال میں۔
 
شمشاد

لائبریرین
خاور بھائی انہیں کہیں کہ جتنا بھی ٹائپ ہو چکا ہے وہ تو پوسٹ کر دیں تا کہ جیہ اس کو ساتھ ساتھ پروف ریڈ کرتی جائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالیٰ‌سب کی محبت قبول کرے۔بھائی میں تو بسم اللہ کر دیا کروں گا لیکن میرا خیال ہے کہ اس کتاب کی ٹائپننگ کا اصل سہرا فاروق سرور خان کے سر جاتا ہے۔ :)
لگے ہاتھوں یہ مشورہ بھی ہو جائے کہ کتاب کو کس شکل میں پیش کیا جائے۔ پاک نوری نستعلیق آ جاتا ہےتو مائیکروسافٹ ورڈ بہترین فارمیٹ ہے میرے خیال میں۔

اللہ تعالٰی سب کو اجر عطا فرمائے۔

قسیم بھائی مجھے آپ کی رائے سے پورا اتفاق ہے۔
 
جیہ

لائبریرین
اگر نوری نستعلیق آجاتا ہے تو کیا کہنے۔ فی الحال تو میں نفیس ویب نسخ فانٹ رکھا ہے۔
 
کافی کچھ کرنے کا ارادہ تھا کہ ایمرجنسی ہی لگ گئی شکر کریں مجھے پولیس نے اتھا نہیں لیا ;) ورنہ میں پنجاب یونیورسٹی جانے ہی والا تھا کہ عمران کی گرفتاری کی خبر مل گئی۔
 
ماوراء

محفلین
محب علوی۔۔۔بہت دلچسپ باتیں کرتے ہیں۔:grin:

مجھے امید تو نہیں تھی کہ محب یہ صفحات لکھ دیں گے، لیکن اللہ اللہ کر کے مکمل کر ہی دئیے۔ وہ بھی لگتا ہے ٹیم ذرا بھاری قسم کی تھی تو کچھ خیال آ گیا ہو گا۔:p
 
Top