امن ایمان
محفلین
مجھے ایک گانے کی تلاش ہے۔۔۔لیکن نہ تو مجھے گانے کے بول ٹھیک طرح سے پتہ ہیں اور نہ سنگر اور فلم کا نام۔۔۔یہ ہمارے پڑوسی صاحبان میں سے کسی نے لگا رکھا تھا۔۔پہلی بار سن کر ہی بہت اچھا لگا۔۔۔۔
شروع میں پتہ نہیں سنگر کیا کہتی ہے۔۔۔اس کی آخری لائن۔۔۔
سنائی دیتی ہے جس کی دھڑکن
تمھارا دل یا ہمارا دل ہے۔۔۔
اگر کسی نے سن رکھا ہو تو یہاں پوسٹ کردیجیئے گا۔
شروع میں پتہ نہیں سنگر کیا کہتی ہے۔۔۔اس کی آخری لائن۔۔۔
سنائی دیتی ہے جس کی دھڑکن
تمھارا دل یا ہمارا دل ہے۔۔۔
اگر کسی نے سن رکھا ہو تو یہاں پوسٹ کردیجیئے گا۔
شکریہ تفسیر بھائی ، اب میں تو شمشاد صاحب کو پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کو ذپ کر چکی تھی ، شمشاد صاحب پلیز اب ڈیلیٹ مت کریں ، تفسیر بھائی نے سانگ پوسٹ کر دیا ۔