سمعی و بصری مشاعرہ

محمد خلیل الرحمٰن نے 'ادبی ملٹی میڈیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 18, 2012

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,868
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    آبلہ پائی کا قرار گیا
    لطف ہمراہِ نوکِ خار گیا

    کون کر پاتا پھر مسیحائی
    تیرا مجروح سوئے دار گیا

    داد تجھ کو ترے کمال کی، تُو
    اپنے ہی کشتگاں کو مار گیا

    دل کا سودا کبھی رہا تھا مگر
    برسرِ حرص کاروبار گیا

    دولتِ نشّۂ وفا نہ رہی
    خواہشِ زر میں یہ خمار گیا

    رہ گیا جسم ہی اساسِ وجود
    روح کا میری تار تار گیا

    شرم، عزت، حیا، وفا، ناموس
    پیرہن سارے تُو اتار گیا

    کس پہ اب اعتبار کیجیے بشیرؔ
    ہر تعلق کا اعتبار گیا​
    فاتح الدین بشیر​
    یہی غزل ایک دوست مغفور احمد بابر کی آواز میں​
     
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  3. منصور آفاق

    منصور آفاق محفلین

    مراسلے:
    139
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  4. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    منصور بھائی! یہ تو آپ نے کمال کر دیا۔۔۔یہ کام تو میں خود بھی نہیں کر سکا تھا کئی مرتبہ سوچنے اور خواہش کے با وجود
    آپ کی محبتوں پر سر تا پا ممنون ہوں۔
     
  5. منصور آفاق

    منصور آفاق محفلین

    مراسلے:
    139
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  6. عمران شناور

    عمران شناور محفلین

    مراسلے:
    668
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    السلام علیکم!
    اہلِ محفل کے لیے کوہِ نور ٹی وی چینل پر فرحت عباس شاہ صاحب کے پروگرام ’’شام کے بعد‘‘ میں شرکت کی ریکارڈنگ پیش خدمت ہے۔ امید ہے دوستوں کو پسند آئے گی۔ اس طرح دوستوں سے ویڈیو تعارف بھی ہو جائے گا :flower:
    1

    2

    3

    4

    5

    اہلِ محفل کی رائے کا شدت سے انتظار رہے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 3
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,868
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اردو محفل کی ساتویں سالگرہ کی خوشی میں

    محفل کے شعراء کا سمعی و بصری مشاعرہ
    پیشِ خدمت ہے
    اس لڑی میں سرِ دست چند پرانی فائلیں
    نئی صراحی میں پرانی شراب
    کے مصداق پیش کی جارہی ہیں۔
    صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کیلیے
    یاد رہے کہ اس مشاعرے میں تقدیم و تاخیر کا
    اصول موخر کردیا گیا ہے
    جیسے ہی آپ کی ویڈیو/آڈیو تیار ہوجائے، اس لڑی میں پرو دیجیے
    اپنے تبصروں کے لیے مندرجہ ذیل لڑی استعمال کیجیے​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,868
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    مرزا غالب کی غزل پر ہماری پیروڈی پیش خدمت ہے

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,868
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,193
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ہم کہاں ایسے ’ویڈیو جینک‘ ہیں جو کوئی ویڈیو لے کر غالب کی طرح اترائے!!
     
    • زبردست زبردست × 1
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بہت خوب خلیل صاحب، کیا کہنے جناب
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,868
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جناب فاتح الدین بشیر کی خوبصورت غزل کی پیروڈی حاضر ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,868
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  14. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    واہہہہہہہہہہہہہ
    بہت خوب بہت دعائیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,868
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر