سلمان بے تاثیر

زین

لائبریرین
ڈانٹ تو کھانی ہی پڑے گی کیونکہ باقی تصاویر یہاں پوسٹ کے قابل ہی نہیں
 
زین

لائبریرین
سلمان تاثیر کئی اخبارات کا بھی مالک ہیں ان کے میگزین میں بھی فیشن کے نام پر بے ہودہ قسم کی تصاویر شائع ہوتی ہیں۔
 
زینب

محفلین
ڈانٹ تو کھانی ہی پڑے گی کیونکہ باقی تصاویر یہاں پوسٹ کے قابل ہی نہیں

بات صرف ڈانت کی نہیں وہ تو میں بخوشی کھاتی ہی رہتی ہوں۔۔یہ مجھے کان سے پکڑ محفل سے باہر کا راستہ دیکھا دیں‌گے۔ویسے میری اطلاع کے مطابق یہ درشن کر چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
آبی ٹوکول

محفلین
بڑی تاثیر ہے بھئی ان فوٹوز میں ۔ ۔ ۔ اور فیملی بھی پُرتاثیر ہے دیکھو تو ہم کیسے کھنچے چلے آئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :mrgreen:
 
سعود الحسن

محفلین
اطہر عباس صاحب سلمان تاثیر صاحب کے اچھے دوستوں میں سے ہیں اور کھل کر ان کا دفاع کرتے یہ اس موضوع پر ان کا آج کا کالم

tasir-1.gif
 
محسن کا اس کالم سے کیا تعلق
محترم اطہر عباس ایک مانے ہوئے صحافی ہیں۔

میں نے انکی پوسٹ اطہر صاحب کے جواب کے تناظر میں یہ بات کہی تھی

میرے‌بھائی بات یہ ہے کہ جتنا بھی بگاڑ پاکستان میں آیا ہوا ہے وہ اُن مانے ہوئے لوگوں کی طرف سے‌ ہی آیا ہے۔۔۔۔

ورنہ جن کے ہاتھ پیر ہی معیشت کی زنجیر میں پھنسے ہوئے‌ ہیں وہ کیا کر سکتے ہیں:)
 
غلط
مانے ہوئے لوگوں‌کو پھانسی لگی ہے یا بم یا پھر گولیاں
بگاڑ تو ان کی وجہ سے ایا ہے جو سال دو سال بعد بندوق لے کر اجاتے ہیں اور پھر بے سری شاعری شروع ہوتی ہے۔
 
غلط
مانے ہوئے لوگوں‌کو پھانسی لگی ہے یا بم یا پھر گولیاں
بگاڑ تو ان کی وجہ سے ایا ہے جو سال دو سال بعد بندوق لے کر اجاتے ہیں اور پھر بے سری شاعری شروع ہوتی ہے۔

اچھا بھائی جان میں تو دعا کرتا ہوں کے آپ کی سر والی باتوں میں مزید سر آئے۔

میں اور آپ نے جھگڑ کر کیا کرنا ہے۔

بگڑے ہوئے‌ تو ہم خود ہیں اور ہم ہی میں سے ‌یہ لوگ منتخب ہوکر آتے ہیں

کسی دن ایسا کرتے ہیں کہ ہم دونوں اپنے دامن میں جھانکتے ہیں اور دیکھتے ہیں‌ ہم اپنے گھر والوں سے دوستوں سے بڑوں سے بوڑھوں سے کس قسم کا رویہ رکھتے ہیں۔ خدا اور رسول کی کتنی باتیں مانتے‌ اور ملیامیٹ کرتے ہیں

لوگوں کو کتنا پیار دیتے ہیں!!!
میں تو اس بات کا قائل ہوں
مدینہ سے دعا ہے
اللہ میری اور سب کی بگڑی بنائے۔

آمین

میری کسی بات کا برا مت منائے‌ گا۔۔۔۔:)
 
آپ بھی میری کسی بھی بات کا برا نہ منایے گا
اگر مدینہ میں‌رہتے ہیں‌تو کم از کم یہی خیال کرلیں کہ مدینہ میں‌رہتے ہیں

مدینہ میں‌رہنے والوں‌کو ویسے بھی ہم سلام کرتے ہیں لہذا اپ کے خلاف کچھ اور نہیں
مگر براہ کرم دوسرے کے خلاف کچھ کہنے سے بہتر ہے کہ اپنے گریبان میں جھانکیں
اللہ ہم سب کو اپنے والدین کی خدمت کرنا کی توفیق دے۔
 
بھائی میرے دعا اللہ سے مانگیے مدینے سے دعا مانگنے کی کیا ضرورت ہے؟

میں مدینہ پاک میں رہتا ہوں

اور میرا مطلب ہرگز وہ نہیں جو آپ نے لیا

تصویر کے دو رخ ہوتے ہیں
:)

اسی طرح لفظوں کے‌بھی ہو سکتے ہیں

خیر شکریہ آئندہ اچھے اور بہتر لفظ کا انتخاب کروں گا

:)
 
Top