سلمان بے تاثیر

شعیب صفدر

محفلین
گورنر پنجاب، سلمان تاثیر، سے قریب اب ہر پاکستانی ہی واقف ہے کہ یہ ہے کون! یہ بڑی شخصیت ہے ناں! ایک کامیاب کاروباری شخصیت!کسی کی ذاتی زندگی اُس کی ذاتی زندگی ہے! مگر ایک بار آپ اگر حکمران طبقے سے جا ملے تو میرا خیال ہے عوام کو آپ کی ذات کے بارے میں تمام جانکاری ہونی چاہئے! ذیل میں جناب کی چند ذاتی فیلمی تصاویر ہیں!

749.jpg

:music:
743.jpg

ہاتھ میں جام ہیں!
744.jpg

بیٹا جناب کا!
چند دیگر یہاں ہیں!!!
 

زینب

محفلین
شیعب اتنی کنجوسی سی کیوں‌پوسٹ کیں فوٹوز۔۔۔۔۔پی پی کے لیڈرز کا اصلی چہرا تو دیکھایئں نا


 

زینب

محفلین
کچھ تو بہت خراب ہیں پوسٹ کرنے لائق نہیں کیئں تو بھائی لوگ مجھے کان سے پکڑ باہر پھینکیئں گے
 

طالوت

محفلین
شاہین کے گھر کرگس !!!!!!
سب کی یہی حالت ہے یہ اکیلا تو نہیں !
بھئی جو پوسٹ کرنے کے قابل نہیں ان کا لنک دے دو ہم خود ہی دیکھ لیں گے:blush:
وسلام
 

زیک

مسافر
یہ تصاویر سلمان تاثیر کی فیملی کی ہیں۔ ان میں سلمان تاثیر موجود نہیں۔ لہذا میرے خیال سے انہیں پبلک کرنے کی voyeurism اور papparazzi behavior کے علاوہ وجہ نظر نہیں آتی۔
 

زینب

محفلین
کیوں زیک کافی ساری تصاویر میں موجود ہے سلمان تاثیر۔۔۔۔۔۔۔شراب پیتے ہوئے۔۔اپ کو نظر نہیں آرہا۔۔۔۔۔۔۔
 
Top