تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

سید عمران

محفلین
تیتر اور بٹیر میں کیا قدر مشترک ہے؟؟؟

ہوں تیرے نام پہ بدنام اب تو ثابت ہے

دیکھ لیں عدنان بھائی آپ کی وجہ سے کیا کیا باتیں سننے کو ملیں۔۔۔
:brokenheart2::brokenheart2::brokenheart2:

آج سے ہماری آپ کی کُٹّی!!!
:nottalking::nottalking::nottalking:
 
بھیا اس میں ہمارا کیا قصور جو ہم سے کُٹی ہو گئے ۔
screenshot_609.png
 
Top