تعارف سلام عرض ہے

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد نے کہا:
فرذوق یہ ناول اور ڈائجسٹ پڑھنے کے لیے ساری عمر پڑی ہے، اپنی پڑھائی کی طرف توجہ دو۔

شمشاد بھائی اب آپ بے فکر رہے میں آپ کو بتایا تھا نہ کہ میں اکیڈمی جوائن کر لی ہے اور اچھی پڑھائی چل رہی ہے انشاءاللہ اب نتیجہ مایوس کن نہیں ہوگا
 

نبیل

تکنیکی معاون
farzooq ahmed نے کہا:
شمشاد نے کہا:
فرذوق یہ ناول اور ڈائجسٹ پڑھنے کے لیے ساری عمر پڑی ہے، اپنی پڑھائی کی طرف توجہ دو۔

شمشاد بھائی اب آپ بے فکر رہے میں آپ کو بتایا تھا نہ کہ میں اکیڈمی جوائن کر لی ہے اور اچھی پڑھائی چل رہی ہے انشاءاللہ اب نتیجہ مایوس کن نہیں ہوگا

زبردست فرزوق۔ اب تم نے حوصلے کے ساتھ کام جاری رکھنا ہے۔ اگر تمہیں پڑھائی کے دوران کوئی پرابلم آتا ہے تو بے شک یہاں پوسٹ کر دیا کرو۔ تمہیں اس کا کوئی نہ کوئی حل مل جائے گا۔ :idea: :arrow:
 

قیصرانی

لائبریرین
واقعی فرزوق بھائی۔ اگر پڑھائی میں‌کوئی مسئلہ ہو تو ہمارے علم میں‌لائیں۔ ہم سب اپنی کوشش کریں گے کہ آپ کی رہنمائی کر سکیں۔
بے بی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
فرذوق اور تمہیں کیا چاہیئے، دیکھو کتنے استاد میسر ہیں تمہیں۔
خوش قسمت ہو۔
 

فرذوق احمد

محفلین
بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ آپ سب بھائیوں کا اگر کوئی مسئلہ ہوا تو میں آپ کو ضرور بتاؤں گا اور کہاں جاؤں گا :p
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا بہت سارا شکریہ

اور یہ کیا تم نے اپنا اوتار تبدیل کر لیا ہے، لگتا ہے خواتین ڈائجسٹ کا زیادہ ہی اثر ہو گیا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ آپ سب بھائیوں کا اگر کوئی مسئلہ ہوا تو میں آپ کو ضرور بتاؤں گا اور کہاں جاؤں گا :p
چھوٹے بھائی ہو کر بھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔ لگتا ہے کہ گھر میں آپ ہی بڑے بھائی ہیں۔
بے بی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
لگتا ہے کہ فرزوق بھائی مصروف تھے پہلے اور اب آف لائن چلے گئے ہیں۔ خیر کل آ کر ان باتوں کا جواب دیجئے گا۔
بے بی ہاتھی
 

فرذوق احمد

محفلین
دراصل بات یہ ہے کہ مجھ سے الفاظ کا چناؤں نہیں ہوتا ہے تو اس لیے
میں لمبا سا شکریہ ادا کر دیتا ہوں
میں گھر میں چھوٹا ہی ہوں مگر دوست رشتے دار یہی سمجھتے ہیں کہ میں گھر میں بڑا ہوں اس لیے کہ میرا قد بڑا ہے :p
محب بھائی میں میٹرک کر رہا ہوں

کس کا جواب رہ گیا ہے :?
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے کہتا ہوں کہ پڑھائی کی طرف زیادہ توجہ دیا کرو اور اچھی کتابیں پڑھا کرو۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی آپ ایک نیا دہاگہ کھولیں، جس کا نام ہو ‘شمشاد کی نصیحتیں‘ یا ‘ شمشاد کی مفت مشورے‘

ہم نے مانا کہ کچھ نہیں غالب
مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
میرے مشورے مفت ہی ہیں سب کے لیے، جب جی چاہے لے لیں لیکن استعمال اور ان کے نتائج کی کُلی ذمہ داری عمل کرنے والے پر ہو گی۔

آپ کے سر میں اگر جوئیں ہیں اور ان سے بہت تنگ ہیں، اور کسی طرح ختم ہونے میں نہیں آتیں، تو میرے مشورے پر عمل کرنے سے مجال ہے ایک بھی جُوں زندہ بچ جائے۔ سب کی سب آگ میں جل مریں گی۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ایک مشورہ درکار ہے۔۔ میری ایک پڑوسن کے بالوں میں جوئیں ہیں بہت ۔ کیا کیا جائے؟
 

جیہ

لائبریرین
پھر تو مسئلہ ہوجائے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ مجھے اپنی ساری سہیلیوں سے ملنا جلنا چھوڑنا پڑے گا
 
Top